07:07 pm
میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

میرے بیٹوں کے اندر پٹھان جینز ہیں یہ بات ٹھیک ہے لیکن وہ دونوں بہت پیارے ہیں اور اس
کی وجہ صرف میرا بیٹا ہونا نہیں بلکہ یہ ہے کہ حمل کے دوران میں نے بہت سارا اصلی گھی کھایا ہے۔ میرے اندر طاقت تھی اور پھر بچے بھی خوبصورت اور صحت مند پیدا ہوئےیہ کہنا ہے بالی وڈ کوئین کہلائی جانے والی اداکارہ کرینہ کپور کا۔ کرینہ مشہور کپور خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جو کہ پٹھان ہیں اس کے علاوہ ان کے شوہرسیف علی خان بھی نواب ہیں لیکن کرینہ اپنے دونوں بیٹوں کی اچھی صحت اور خوبصورتی کو حمل کے دوران لی جانے والی خوراک سے جوڑتی ہیں۔ گھی والی روٹی اور پراٹھے کرینہ اس بات کا کئی بار اقرار کرچکی ہیں کہ انھوں نے دورانِ حمل پرہیز یا ڈائیٹ کے بجائے وہی کھایا جو ان کا دل چاہتا تھا اور جو ہمیشہ انھوں نے اپنے گھر میں حاملہ خواتین کو کھاتے دیکھا۔ گھی والی روٹی اور پراٹھے بھی ان میں سے ایک ہیں۔ گھی سے بگھاری دال کی خوشبو سے خوش ہوجاتی ہوںکرینہ کہتی ہیں کہ مجھے ڈیری کی سب اشیاء پسند ہیں خاص طور پر دہی اور گھی۔ دہی جب بھی کھاتی ہوں موٹی اور کریمی کھاتی ہوں اور گھی سے بگھاری ہوئی دال کی خوشبو سے ہی میرے چہرے پر خوشی آجاتی ہے۔ گھی کا بنا ہوا آٹے کا حلوہ مجھے بہت پسند ہے۔ پراٹھوں پر گھی لگا کر بھی کھاتی ہوں۔ گھی میری صحت کا راز ہے کرینہ کہتی ہیں کہ اصلی گھی سے بنی خوراک صحیح مقدار میں لی جائے تو یہ آپ کی اندرونی صحت کو اچھا رکھنے میں بہت مدد کرتا ہے۔ میری جواں جلد، مضبوط ہڈیاں اور طاقت ور ذہن کی وجہ یہ ہے کہ میں نے ہمیشہ اصلی گھی اور دودھ دہی کھایا ہے۔ ان چیزوں کے ہوتے ہوئے مجھے کبھی مصنوعی اشیاء کی ضرورت نہیں پڑی۔ حمل میں بھی ان غذاؤں نے مجھے اندر اور باہر سے طاقت دی۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن نےتیلگو اداکار پربھاس کےساتھ تعلقات کےحوالے سےبڑا سچ بتا دیا

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کاپنجابی گانے پر ڈانس۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فیروز کے ساتھ کام کرنے میں اچھا محسوس نہیں کرتی کیونکہ ۔۔۔!!!پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

سوشل میڈیا  کے تیزی سے بڑھتے رجحان نے شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کو بھی اپنی طرف کھینچ لیا ۔۔۔منال خان نے بھی یوٹیوب کی دنیامیں ان