02:09 pm
اداکارفیروز خان بچوں کا اسکول میں داخلہ بھی نہیں کروارہے۔۔۔ وکیل علیزے سلطان نے میڈیا کو بتا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کے وکیل کا کہنا ہے فیروز
بچوں کا اسکول میں داخلہ نہیں کروارہے۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیزے سلطان کے وکیل نے کہا کہ فیروز خان کے بچوں کا اسکول میں داخلہ رکا ہوا ہے ، دسمبر کا مہینہ شروع ہونے والا ہے، باپ بچوں کا ایڈمیشن نہیں کرواکر دے رہا، ہمارا فیروز سے مؤقف ہے کہ آپ اسکول جاکر بچوں کی ایڈمیشن خود کروادیں ہمیں پیسے نہ دیں لیکن اس کے باوجود نتیجہ بچوں کی تعلیم کا حرج ہے۔ علیزے سلطان کے وکیل کا کہنا تھا کہ بچے کی ٹیوشن اور قرآن فیس ماں برداشت کررہی ہے لیکن اسکول ایڈمیشن فیس تو باپ کو دینے چاہیے، وکیل نے واضح کیا کہ طلاق کے بعد بچوں کے اخراجات باپ اٹھاتا ہے یہ باپ کی ذمہ داری نہیں لیکن یہ علیزے اور ان کے والد نے بھلائی کی ہے وہ بچوں کی تعلیم کو ترجیح مان کر خود اخراجات اٹھارہے ہیں، 3 مہینے سے کیس چل رہا ہے، 4 ماہ سے بچے کا اسکول شروع ہوگیا ہے لیکن باپ کو کوئی پرواہ نہیں۔ فیروز خان کے وکیل کی گفتگو دوسری جانب اداکار فیروز خان کے وکیل نے کہا کہ ان کے مؤکل کیخلاف کیسز ختم کرنے کیلئے دونوں فریقین کے درمیان سمجھوتے کی کوشش جاری ہے۔سوشل میڈیا پر فیروز خان کے وکیل کی گفتگو کی ویڈیو بھی وائرل ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ عدالت سے ہٹ کر فیروز اور علیزے کے درمیان سمجھوتے کی کوشش کریں گے، اگر یہ سمجھوتہ کامیاب رہا تو فیروز خان کے خلاف دونوں کیسز ایک دو سماعت میں ہی ختم ہوجائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ کمپرومائز کی کوششیں مثبت ہیں جلد سب کو خوشخبری ملے گی لیکن اگر یہ کمپرومائز نہیں ہوا تو عدالت میں کیس تو ویسے بھی چل رہا ہے لیکن سمجھوتے کی کوشش میں بچوں کے حوالے سے دی جانے والی رقم کا تعین باہمی رضامندی سے کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کاپنجابی گانے پر ڈانس۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فیروز کے ساتھ کام کرنے میں اچھا محسوس نہیں کرتی کیونکہ ۔۔۔!!!پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

سوشل میڈیا  کے تیزی سے بڑھتے رجحان نے شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کو بھی اپنی طرف کھینچ لیا ۔۔۔منال خان نے بھی یوٹیوب کی دنیامیں ان

اداکارہ عائزہ خان نے نیا روپ کیا اپنایا ۔۔۔سوشل میڈیا پر آگ ہی لگا دی ۔۔۔ نئی تصا ویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور  اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں