02:07 pm
سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے جلوے
دکھانے والی اداکارہ جاناں ملک سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر روز اپنی دیکھ بھال کی روٹین سے متعلق تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ماضی کی معروف اداکارہ جاناں ملک آج بھی پہلے جیسی ہی حسین اور جوان ہیں۔38 سالہ اداکارہ کا اپنی خوبصورتی اور جواں نظر جِلد کا راز روزانہ کی بنیاد پر ورزش کو بتاتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی انسٹاگرام پوسٹس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اُنہیں بیکنگ کا بہت شوق ہے۔اداکارہ آج کل بیکنگ کے شعبے سے جڑی ہوئی ہیں اور آرڈر پر سالگرہ کے خوبصورت کیک تیار کرتی ہیں۔ اس بات کا اندا زہ ان کی ایک انسٹاگرام کی پوسٹ سے لگایا جا سکتا ہے جس میں اداکارہ نے ایک گاہک کے ان سے بات چیت کا اسکرین شوٹ شیئر کیا ہے جس میں وہ ان کے بیک کیے ہوئے کیک کی تعریف کر رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا