02:44 pm
کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ ریشم ہمیشہ فلاحی اور امدادی کاموں میں پیش پیش رہتی ہیں۔ اس بار بھی اداکارہ چھٹی کے روز  غریبوں کی مدد کے لیے دودھ
، شالز اور کمبل لیکر  فلاحی ادارے پہنچ گئیں۔ پاکستانی اداکارہ ریشم نے اپنے آفیشل  فیس بک پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریشم کسی فلاحی ادارے کی کارکن کے ہمراہ چلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ۔ وہ انہیں تفصیلات بتاتے ہوئے سامان سے بھرے ہوئے ٹرک کی جانب بڑھتی ہیں۔ریشم انہیں سامان سے متعلق بتاتے ہوئے کہتی ہیں اس ٹرک میں کمبل اور دوسرے میں دودھ ہے جبکہ شالز وہ پہلے ہی نکلواچکی ہیں۔انہوں نے اس نیکی کا آغاز ایک بوڑھیں خاتون کے سر پر ہاتھ رکھ کر کیا۔شیئر کی گئی ویڈیو کے   کیپشن میں اداکارہ نے لکھا  کہ "کسی کے دُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد کرنے سے ہم دراصل اپنی مدد کررہے ہوتے ہیںاپنے دل کا بوجھ ہلکا کر رہے ہوتے ہیں۔ اپنے اندر کی گندگی کو صاف کر رہے ہوتے ہیں"۔جبکہ دوسری ویڈیو میں ریشم صف میں بیٹھے ہوئے ضرورت مند عورتوں میں شالز بانٹتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں ۔اس دوران صف میں بیٹھے ہوئے چھوٹے بچے نے بھی شال مانگی جس پر ریشم نے اسے پیار کرتے ہوئے شال دی اور کہا کہ "دودھ بھی لے کر جانا"۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

مادھوری کے بعدایک اورمعروف ترین اداکارہ کا  ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس،ویڈیووائرل

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی کی رونمائی کریں گی

شادی ایک رِسک ہے چاہے۔۔۔اداکارہ  سجل علی نے حیران کن بات کہہ دی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بھارت میں ریلیز ہوگی یانہیں؟فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے بتادیا

ڈانس کرنیوالی خواتین کو وائرل کرکے ہم خود اپنے معاشرے کو زہریلا کر رہے ہیں۔۔۔  سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی خاص قسم کے وائرل ٹرینڈز کی مذمت

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستانی اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار۔۔۔ سجل علی کے انٹرویو کی ایک ویڈیوبھی شیئر کرد ی