03:13 pm
معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کی رکھوالی کرنے والے 
ملازم پر گولی چلانے والے کو 21 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس لیڈی گاگا کے ملازم ریان فشر ان کے فرانسیسی بُل ڈاگ نسل کے پالتو کتوں کو چہل قدمی کروارہا تھا کہ اس پر حملہ ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ملزم جیمز ہوورڈ جیکسن نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر ملازم ریان فشر پر فائرنگ کی اور دونوں کتوں کو اغوا کرلیا جب کہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ریان کے پھیپھڑے سخت متاثر ہوئے۔کتے اغوا کیے جانے کے بعد لیڈی گاگا نے انہیں واپس حاصل کرنے کے لیے تقریباً 8 کروڑ روپے انعام کی پیشکش کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پولیس نے لیڈی گاگا کے کتے ڈھونڈ نکالے تھے۔تاہم اب 5 دسمبر پیر کے روز ملزم کو لاس اینجلس کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس نے جرم کا اعتراف کرلیا جس کے بعد اسے 21 سال قید کی سزا سُنا دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

مادھوری کے بعدایک اورمعروف ترین اداکارہ کا  ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس،ویڈیووائرل

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی کی رونمائی کریں گی

شادی ایک رِسک ہے چاہے۔۔۔اداکارہ  سجل علی نے حیران کن بات کہہ دی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بھارت میں ریلیز ہوگی یانہیں؟فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے بتادیا

ڈانس کرنیوالی خواتین کو وائرل کرکے ہم خود اپنے معاشرے کو زہریلا کر رہے ہیں۔۔۔  سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی خاص قسم کے وائرل ٹرینڈز کی مذمت

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستانی اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار۔۔۔ سجل علی کے انٹرویو کی ایک ویڈیوبھی شیئر کرد ی