06:39 pm
کیا بھارتی فلمساز ستیش کوشک کو قتل کیا گیا؟

نئی دہلی: بھارتی فلمساز اور اداکار ستیش کوشک کی موت کے معاملے پر چونکا دینے والی پیش رفت سامنے آرہی ہے۔ ستیش کوشک کی اچانک موت کے چند دن بعد ایک خاتون نے دہلی پولیس میں شکایت درج کروائی جس میں الزام لگایا گیا کہ فلمساز کو اس کے شوہر نے 15 کروڑ روپے کے تنازع پر قتل کیا۔ اطلاعات کے مطابق خود کو دہلی کے ایک تاجر کی بیوی ہونے کا دعویٰ کرنے والی
خاتون نے بتایا کہ ستیش کوشک میرے شوہر سے رقم واپس مانگ رہا تھا جس پر شوہر نے ادکار سے چھٹکارا پانے کے لیے اسکو کچھ گولیاں دے کر قتل کر دیا۔ دریں اثنا، ای ٹائمز نے دہلی پولیس کے قریبی ذرائع سے رابطہ کیا جنہوں نے کوشک کی غیر فطری موت کے امکان کو مسترد کیا اور انکشاف کیا کہ خاتون کی طرف سے درج شکایت کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔ واضح رہے کہ 9 مارچ کو بالی ووڈ کے سینیئر اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ستیش کوشک کو 1987 کی سپر ہٹ فلم مسٹر انڈیا میں کیلنڈر کے کردار سے کافی پذیرائی ملی تھی جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں کامیڈی کردار کیے۔ وہ ایک مشہور ہدایتکار اور اسکرین رائٹر بھی تھے۔ ستیش کوشک نے سلمان کی مشہور فلم تیرے نام، روپ کی رانی چوروں کا راجا، پریم اور مشہور فلم ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں سمیت کئی فلمیں ڈائریکٹ کی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری