07:26 pm
سلمان خان کو بھارتی طالبعلم کی گینگسٹر کا نام لیکر برطانیہ سے دھمکی

ممبئی: برطانیہ میں مقیم بھارتی طالب علم نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل بھیج دی۔ ممبئی پولیس کے مطابق میگا اسٹار سلمان خان کو برطانیہ سے دھمکی آمیز بھیجنے والے بھارتی طالب علم نے جیل میں قید گینگسٹر گولڈی برار کا نام استعمال کیا۔ بھارتی طالب علم برطانیہ میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کررہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے
والے بھارتی طالب علم کی شناخت کر لی گئی ہے۔ای میل بھیجنے والے طالب علم کا تعلق ریاست ہریانہ سے ہے اور اسے بھارت واپس بلوانے کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ برطانیہ میں میڈیکل کے تیسرے سال میں زیر تعلیم بھارتی طالب علم کو رواں سال کے آخر میں تعلیم مکمل ہونے پر بھارت واپس آنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں