08:02 pm
کترینہ سے اچھی ملی تو دوسری کرلیں گے؟ صحافی کے سوال پر وکی کا دلچسپ ردعمل

بالی وڈ اداکار اور کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کا کہنا ہے کہ ان کا اور کترینہ کا جنم جنم کا ساتھ ہے۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پر وکی کوشل اور سارہ علی خان کی فلم ’ذرا ہٹ ذرا بچ کے‘ کی ٹریلر ایونٹ تقریب کا ویڈیو کلپ شیئر کیا گیا ہے جس دوران ایک صحافی نے وکی سے سوال کیا کہ اگر کبھی کوئی اچھی لڑکی مل گئی تو کترینہ کو طلاق دے کر دوسری شادی کرلیں گے؟
صحافی کا سوال سن کر پہلے تو وکی اور سارہ علی خان اپنی ہنسی نہ روک پائے پھر صحافی کو گھورتے ہوئے یاد دلایا کہ مجھے شام میں گھر بھی جانا ہے، ایسے الٹے سیدھے سوال پوچھ رہے ہو، بچہ ہوں ابھی میں بڑا تو ہونے دیں۔ بعد ازاں ہنستے ہوئے واضح کیا کہ میرا اور کترینہ کا جنم جنم کا ساتھ ہے۔
 
A post shared by ETimes (@etimes)

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری