06:38 pm
سفارش کیلئے آنے والوں کیساتھ عمران خان کیا کرتے ہیں؟جاوید شیخ نے بتادیا

سینئر اداکار جاوید شیخ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اصول پسند شخصیت ہیں جو اپنے اصولوں کے آگے کمپرومائز نہیں کرتا۔ جاوید شیخ حال ہی میں نجی میڈیا کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے عمران خان کی خوبی بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور میرا 1995 کا ساتھ ہے، میں شوکت خانم کیلئے آج تک کام کررہا ہوں، مجھے ان کی جو چیز اچھی
لگتی ہے وہ ان کا نڈر ہونا ہے، وہ اصولوں کے پابند شخص ہیں، اگر کوئی شخص شوکت خانم کیلئے عمران خان سے سفارش کرنے آئے تو عمران خان اسے باہر نکال دیتے ہیں۔ جاوید شیخ نے کہا کہ زرداری ، نواز شریف اور عمران خان تینوں نے مجھے عزت دی ہے، 1995 میں بھوربن میں اپنی فلم ’مشکل ‘کی شوٹنگ کررہا تھا جب نواز شریف کسی کانفرنس کیلئے وہاں تشریف لائے تھے، میں نے انہیں گانے کی شوٹ دیکھنے کیلئے دعوت دی، اس کے بعد نواز شریف نے مجھے لنچ پر مدعو کرلیا اس کے بعد ہماری دوستی بڑھ گئی، عید پر، کرکٹ میں ملاقاتیں ہونے لگیں اس کے بعد والد کے انتقال پر بھی نواز شریف مصروفیات کے باوجود تعزیت کیلئے آئے۔ اداکار کا کہنا تھاکہ آصف زرداری یاروں کے یار ہیں، نواز شریف پیار کرنے والے اور عمران خان اصولوں کے پابند ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع