06:49 pm
’بھارتی نہیں یہ پاکستانی مستقبل ہے‘، عاصم اور گوہر نے امیتابھ بچن کی تصحیح کردی

بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن پاکستانی بچے کی ویڈیو کو بھارتی ویڈیو سمجھ کر شیئر کربیٹھے جس کی تصحیح کیلئے پاکستانی اداکاروں کو پوسٹ کرنا پڑی۔ حال ہی میں امیتابھ بچن نے انسٹاگرام پرایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں بگ بی نے بچے کی بیٹنگ تکنیک سے متاثر ہوکر اسے بھارت کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں قرار دیا تھا۔ ویڈیو میں بچے کو شاندار انداز میں بیٹنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم بگ بی پاکستانی بچے کو بھارتی بچہ قرار دے
کر غلطی کربیٹھے جس کی تصحیح کیلئے پاکستانی گلوکار و اداکار دونوں ہی سامنے آگئے۔ اداکار گوہر ممتاز نے امیتابھ بچن کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے انہیں واضح کیا کہ یہ بچہ پاکستان سے ہے، اس بچے کی ویڈیو کو کچھ عرصہ پہلے ایک پاکستانی پیچ پر ان ہی کی آئی ڈی کے ذریعے دیکھا تھا لیکن اگر ہم ایک دوسرے کے ملکوں میں کھیلنے کیلئے راضی ہوجائیں تو کرکٹ کا مستقبل ہمارے ہاتھوں میں ہے،اس کے علاوہ میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں۔ بعدازاں گلوکار عاصم اظہر نے بھی بالی وڈ اداکار کی ویڈیو پر تبصرہ کیا اور انہیں بتایا کہ ڈیئر سر میں پاکستان سے آپ کا بہت بڑا مداح ہوں، جیسا کہ میرے دوست گوہر ممتاز واضح کرچکے ہیں کہ یہ بچہ پاکستان کا ہے لیکن آپ اس جگہ بالکل صحیح ہیں اور دونوں ملکوں کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، اگر ہم ماضی کے دنوں میں پیچھے جائیں جہاں دونوں ملکوں کے اسٹارز ہمیں ایک دوسرے کے سامنے کھیلتے ہوئے ملتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج