08:35 pm
صبا فیصل نے اپنی بہو نیہا سلمان کے ساتھ تنازعہ پر خاموش توڑ دی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور فنکارہ صبا فیصل نے اپنی بہو نیہا سلمان کے ساتھ تنازعہ پر خاموشی توڑتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر صبا فیصل اور نیہا سلمان نے ایک دوسرے کے خلاف ویڈیوز اپلوڈ کی تھیں جس سے ایک بڑا تنازعہ پیدا ہوا، بعد میں اداکارہ نے ویڈیوز ڈیلیٹ کرکے معافی بھی مانگ لی تھی۔ ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ کس طرح بہو کے ساتھ جھگڑے کے بعد ان کا رشتہ
زیادہ مضبوط ہوگیا اور انہوں نے اس تنازعہ سے کیا سبق حاصل کیا ہے۔ صبا فیصل کا کہنا تھا ’’کچھ عرصہ قبل میں اپنی بہو کے ساتھ ایک تنازعہ کا شکار ہوئی اور مجھے اپنی غلطی کا احساس ہے، مجھے سمجھداری سے کام لے کر اسے نظرانداز کردینا چاہئے تھا‘۔ انہوں نے بتایا کہ اب میں فوری ردعمل کے بجائے کوشش کرتی ہیں کہ صبر کریں تاکہ معاملات زیادہ خراب نہ ہوں۔ واضح رہے کہ صبا فیصل نے ایک ویڈیو میں اپنی بہو نیہا سلمان پر الزام لگایا تھا کہ اس نے ان کی فیملی میں جدائیاں ڈال دی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع