06:33 pm
میری پیدائش پر ایک ماہ تک والدین نے میرا چہرہ نہیں دیکھا، کرشمہ تنا

ممبئی: بھارتی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ کرشمہ تنا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدین ان کی پیدائش پر خوش نہیں تھے۔ بھارتی میڈیا کو حال ہی میں دیئے ایک انٹرویو میں اداکارہ کرشمہ تنا نے بتایا کہ ان کے والد کا تعلق گجراتی خاندان سے ہے اس لئے ان پر دباؤ تھا کہ اگلا بچہ بیٹا ہی ہونا چاہیے کیونکہ ان کے ہاں سمجھا جاتا ہے کہ بیٹوں سے نسل چلتی ہے اور وہ کما کر
والدین کا سہارا بنتے ہیں۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کی پیدائش پر والدین اس قدر ناخوش تھے کہ ان کی والدہ نے ایک ہفتے تک جبکہ والد نے 1 ماہ تک ان کا چہرہ دیکھنا بھی پسند نہیں کیا۔ کرشمہ نے بتایا کہ ان کی ایک بڑی بہن تھی جس کے بعد وہ پیدا ہوئیں جبکہ ان کی ایک اور چھوٹی بہن بھی ہے مگر والدین کو بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے خاندان کی جانب سے دباؤ اور مشکلات کا سامنا رہتا تھا۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ جب ان کی والدہ نے ان کو یہ بات بتائی تو انہیں بےحد دُکھ ہوا اور انہوں نے اپنے والد سے وعدہ کیا کہ میں ہر وہ کام کروں گی جو ایک بیٹا اپنے والدین کیلئے کرتا ہے اور پھر میں نے وہی کیا اور زندگی میں کامیاب بھی ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں