06:40 pm
اداکارہ سارہ علی خان کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر حاضری، ویڈیو وائرل

اجمیر: بھارتی اداکارہ سارہ علی خان خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر حاضری کیلئے پہنچ گئیں۔ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بڑی صاحبزادی سارہ علی خان اپنی فلم کی ریلیز سے قبل خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر حاضری کیلئے اجمیر پہنچ گئیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں درگاہ پر چادر چڑھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
 
View this post on Instagram
 
A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

اداکارہ نے اس موقع پر سبز رنگ کا خوبصورت لباس پہن رکھا ہے۔ درگاہ پر سارہ کی موجودگی کا سُن کر مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور انہیں خوب سراہا۔ سوشل میڈیا پر جہاں مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر کو پسند کیا جارہا ہے وہیں انتہا پسند ہندو سارہ علی خان کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔
 
View this post on Instagram
 
A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

بھارت کے شہر اجمیر میں واقع خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر دور دراز سے مسلمانوں سمیت ہندو بھی حاضری دیتے ہیں جبکہ بالی ووڈ کے بڑے بڑے اسٹارز بھی درگاہ پر حاضری کیلئے آتے ہیں۔ یاد رہے کہ سارہ علی خان ان دنوں اپنی آنے والی کامیڈی اور رومانوی فلم ’زرا ہٹ کے زرا بچ کے‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اداکارہ پہلی مرتبہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں