06:57 pm
مشہور بھارتی فلم ’آر آر آر‘ میں کام کرنے والے ہالی ووڈ اداکار چل بسے

اٹلی: ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن 58 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی فلم ’آر آر آر‘ میں ویلن گورنر اسکاٹ کا کردار ادا کرنے والے آئرش اداکار اٹلی میں انتقال کر گئے۔ اسٹیونسن کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں ہیں۔ بھارتی فلم کے ہدایتکار سمیت دیگر فنکاروں نے اسٹیونسن کی
موت پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے رے اسٹیونسن 1990 کی دہائی میں ٹی وی ڈراموں میں قدم رکھا اور پھر کئی فلموں میں بھی اہم کردار ادا کئے۔ یاد رہے کہ رے اسٹیونسن نے مارول کی فرنچائز کی ’تھور‘،’وار زون‘ اور کنگ آرتھر جیسی فلموں سے خوب نام کمایا جس کے بعد انہوں نے ایس ایس راجمولی کی جنوبی بھارتی فلم ’آر آر آر‘ کے زریعے تامل فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کیا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا