08:33 pm
عرفی جاوید سے متاثر ہوکر نوجوان کی عجیب و غریب حرکت

بہار: بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید اپنے نامناسب فیشن سینس کے باعث اکثر ہی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اب انکی نقل میں ایک نوجوان نے بھی انکے جیسا لباس پہن لیا جس پر اسکا مذاق بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے علاقے بھاگپور میں ایک نوجوان عرفی جاوید کی نقل میں اخبار کا لباس پہن کر نکل پڑا جسے دیکھنے کیلئے لوگوں
کی بھیڑ جمع ہو گئی۔ برجیش کمار کے مطابق وہ اداکارہ عرفی جاوید کا بہت بڑا مداح اور انکے لباس و انداز سے بہت متاثر ہے اسی لیے وہ اس طرح کا لباس پہن کر بلاگنگ کرتا ہے۔ pagal برجیش کمار نے کہا کہ اُسے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا شوق تھا اور وہ اسکول و کالج میں بھی ماڈلنگ کر چکا ہے۔ ہرجیش کے مطابق اُسے اداکارہ عرفی جاوید کے کاسٹیوم ڈیزائن پسند ہیں اور اسی وجہ سے وہ مختلف قسم کے کاسٹیوم کو خود عرفی جاوید کی طرح ڈیزائن کرکے پہنتا ہے۔ برجیش کمار مختلف جگہوں پر بلاگ بنا کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ کرتا ہے، برجیش کے لباس کو دیکھ کر کچھ لوگوں نے اسے سراہا تو کئی لوگ اسکی اس حرکت پر ہنس پڑے۔

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے