09:04 pm
صبور علی ابھی ماں کیوں نہیں بننا  چاہتیں؟اداکارہ نے وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے ماں بننے میں رکاوٹ کی وجہ بتادی۔ گزشتہ سال اداکار علی انصاری سے شادی کرنے والی صبور علی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔ اُنہوں نے اس انٹرویو کے دوران اپنے سیر و تفریح کے شوق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری والدہ کے لیے میرے اور سجل کے ساتھ سفر کرنا مشکل تھا۔ اُنہوں نے کہا
کہ’مجھے لگتا ہے کہ بچوں کے ساتھ سفر کرنا کافی مشکل ہے بلکہ اگر آپ کے ساتھ ایک بھی بچہ ہے تو آپ آسانی سے سفر نہیں کر سکتے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ’اس لیے میری خواہش ہے کہ میں بچوں کی پیدائش کرنے سے پہلےجتنا ہو سکتا ہے سفر کروں گی کیونکہ بچوں کی پیدائش کے بعد سفر کرنا مشکل ہوگا‘۔ واضح رہے کہ صبور علی اور علی انصاری گزشتہ برس رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں اور اب اس جوڑی سے ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد کے حوالے سے منصوبے کے بارے میں سوالات کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق