03:49 pm
اجے اور رنویر نے ہاتھ جوڑ لیے، ’سنگھم اگین‘ کے سیٹ سے تصاویر وائرل

بالی ووڈ فلم ‘سنگھم‘ کے سیکوئل ’سنگھم اگین‘ کے سیٹ پر سے کچھ مناظر سامنے آگئے جس نے مداحوں کو فلم دیکھنے کیلئے بے قرار کر دیا۔ حال ہی میں فلم کے مرکزی کردار اجے دیوگن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر اپلوڈ کیں جس میں ان کیساتھ اداکار رنویر سنگھ اور ہدایتکار روہت شیٹی بھی کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔
مذکورہ تصاویر کو دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ یہ فلم کا سین شوٹ کیا جارہا ہے جہاں یہ ہندو روسم و رواج کے مطابق مندر میں پوجا کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ یاد رہے کہ اس فلم میں دیپپیکا پڈوکون بھی جلوہ گر ہوں گی مگر ہاں یہ فلم میں شوہر رنویر کی بیوی کے طور پر نہیں بلکہ اجے کی بہن کے روپ میں نظر آئیں گی۔ جو خود بھی ایک پولیس آفیسر ہیں اور ہمیشہ وطن کی خدمت کیلئے پیش پیش نظر آتی ہیں چاہے پھر اس مقصد کیلئے انہیں اپنی جان بھی داؤ پر کیوں نہ لگانی پڑے یہ اس سے بھی دریغ نہیں کرتیں۔
source

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ