03:50 pm
عالیہ بھٹ کی ’نیلی مِنی‘ کتنی قیمتی ؟ قیمت کیا؟

عالیہ بھٹ کی ’نیلی مِنی‘ کتنی قیمتی ؟ قیمت کیا؟

03:50 pm

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی اپنی قریبی سہیلی آکانشا رانجن کی سالگرہ پر پہنی ’نیلی مِنی‘ کی قیمت جان کر حسینہ کی فینز ششدر رہ گئیں۔ عالیہ بھٹ گزشتہ کئی دنوں سے اپنے خاوند و اداکار رنبیر کپور کے ساتھ امریکا کی سیر کو گئی ہوئی تھیں اور ممبئی واپس لوٹ کر انہوں نے اپنی سب سے بہترین سہیلی آکانشا رانجن کی سالگرہ کی تقریب میں اپنی بہن شاہین بھٹ کے ساتھ شرکت کی۔

رنگا رنگ اس تقریب میں شرکت کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے جس لباس کا انتخاب کیا وہ معروف ڈیزائنر ’الیگزینڈر واتھیر‘ کی نیلی مِنی اسکرٹ ہے جس پر اوپر سے نیچے تک جھالر نما اسٹائل دیا ہوا ہے جبکہ مِنی کی آستین کلائی تک ہیں۔
اپنے اس لُک کو مزید دلکش بنانے کیلئے انہوں نے ٹرانسپیرنٹ ہیلز پہنی ہیں جبکہ لباس کی خوبصورتی کو نمایاں رکھنے کیلئے ہلکا میک اپ کر رکھا ہے۔ عالیہ بھٹ کا یہ لباس پہلی ہی نظر میں سب کو بھایا اور گھر بیٹھی حسیناؤں نے عالیہ بھٹ کے لُک کو جلد کسی پارٹی میں اپنانے کیلئے اس کی قیمت معلوم کرنا چاہی تو حیران رہ گئیں۔ مذکورہ لباس کی قیمت ’موڈیسنس‘ نامی ویب سائٹ پر 2 ہزار 902 ڈالر ہے جس کو اگر ایک بھارتی حسینہ اپنے پیسوں سے خریدنا چاہے تو اسے 2 لاکھ 41 ہزار 480 بھارتی روپے درکار ہونگے۔ اس لباس کی اگر پاکستانی قیمت دیکھیں تو یہ 8 لاکھ 60 ہزار 340 قیمت بنتی ہے۔
source

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا، چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

رواں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ