03:51 pm
بس کیجئے، پرینیتی چوپڑا کس سے تنگ آ گئیں؟

اداکارہ پرینیتی چوپڑا فوٹو گرافرز سے تنگ آگئیں اور غصے میں ٹوک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا منگیتر راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں ممبئی میں مصروف ہیں، اس وجہ سے فوٹوگرافر زیادہ تر وقت اُن کا پیچھا کرتے نظر آتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ خوشی کے موقعے پر بھی وہ رپورٹرز سے تنگ آ گئیں۔
سوشل میڈیا پر پرینیتی چوپڑا اور فوٹو گرافر کی مختصر سی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں اداکارہ مایوسی کے ساتھ اپنی گاڑی سے باہر نکل رہی ہیں۔

اسی دوران انہوں نے میڈیا ورکرز کو کہہ ڈالا کہ میں نے آپ لوگوں کو آنے کیلئے نہیں کہا۔ اس کے بعد وہ وہ ایک عمارت کے اندر چلی گئیں لیکن تھوڑی ہی دیر میں صرف یہ کہنے کےلیے واپس آئیں کہ بس کیجئے، میں آپ سے درخواست کر رہی ہوں۔ واضح رہے کہ پرینیتی چوپڑا نے اس لمحے رپورٹرزکے سامنے ہاتھ جوڑ کر کہا تنگ نہ کرنے کی در خواست کی جس پر تمام میڈیا ورکرز نے ان سے معافی مانگ لی۔
source

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ