03:55 pm
ماموں پر احسان کرو، سلمان کی بھانجی علیزے سے اپیل

ماموں پر احسان کرو، سلمان کی بھانجی علیزے سے اپیل

03:55 pm

سلمان خان نے اپنی ہی بھانجی علیزے اگنی ہوتری سے ایک احسان کرنے کو کہہ ڈالا۔سلمان خان نے بھانجی علیزے کی بچپن کی ایک تصویر فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ڈال۔ جس میں یہ دونوں سیاہ رنگ کے لباس پہنے ہوئے ہیں یہی نہیں بلکہ سلمان اپنی بھانجی کیساتھ کھیل کود نے میں بھی مصروف نظر آ رہے ہیں۔
مذکورہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ماموں پر ایک احسان کرو،جو بھی کرنا دل اور محنت سے کرنا۔ زندگی میں میری بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ سیدھی راہ پر چلو ، صحیح راستوں کا انتخاب کرو۔ اپنے آپ کیساتھ مقابلہ کرو، اچھے سے اچھے کی جستجو میں لگی رہو۔

یہ بھی کہا کہ فٹ ہونے کے چکر میں دیگر شخصیات کی طرح نہ ہو جانا اور سب سے الگ دکھنے کیلئے حقیقت میں ہی سب سے کٹ مت جانا۔ اور تو اور سب سے اہم بات اگر جب تم نے ایک مرتبہ کوئی وعدہ کر لیا تو اسے ضرور پورا کرنا، اور اس وعدے کی تکمیل میں میری بھی نہیں سننا۔یاد رہے کہ یہ علیزے سلمان کی بہن الویرا کی بیٹی ہیں جو زیادہ تر اپنے ماموں سلمان خان کیساتھ نظر آتی ہیں۔ یہی نہیں بالی ووڈ کے بھائی جان بھی انہیں خوب پیار کرتے ہیں۔ اس بات کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ ہرتقریب میں یہ انہیں اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور ان ہی کیساتھ ڈانس بھی کرتے نظر آتے ہیں۔ اس کے علاوہ اب حال ہی میں علیزے اگنی ہوتری جلد ہی فلموں میں دھماکےدار انٹری بھی دینے والی ہیں۔
source

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا، چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

رواں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ