09:12 pm
پوجا بھٹ نے  پونم پانڈے کی طرف سے پھیلائی موت کی جھوٹی خبر کو توہین آمیز قرار دیدیا

ممبئی (آئی این پی) معروف بالی ووڈ  اداکارہ و پروڈیوسر پوجا بھٹ نے پونم پانڈے کی جانب سے پھلائی گئی اپنی ہی موت کی جھوٹی خبر کے عمل کو توہین آمیز قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر موت کی جھوٹی خبر کی مہم پر جہاں پونم پانڈے کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہیں پوجا بھٹ نے بھی انکی تعزیت کیلئے کی گئی ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کرتے ہوئے پونم کے اس عمل کو توہین آمیز قرار دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر پوجا بھٹ نے تحریر کیا کہ میں کبھی اپنے ٹوئٹس ڈیلیٹ نہیں کرتی لیکن مجھے پونم پانڈے کی موت پر اپنے جذبات کا اظہار کرنے والے
مزیدپڑھیں:پیپلزپارٹی جیت کرنفرت اورتقسیم کی سیاست ختم کریگی ،بلاول بھٹوزرداری
 
اس ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ انہوں نے پونم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آخر کیوں ایسا ہورہا ہے؟ معلوم ہوا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیم کے ذریعے یہ خبر بنوائی گئی۔ پوجا بھٹ نے کہا کہ ایسا کرنا ان لوگوں کی توہین ہے جو اس مرض میں مبتلا ہیں۔  واضح رہے کہ پونم پانڈے کے سوشل میڈیا اکائونٹ سے یہ خبر جاری کی گئی تھی کہ پونم سروائیکل کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد چل بسیں ہیں۔ 
 
تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں