10:35 pm
بیوی بھی اب تو بھلے کے نام سے بلاتی ہیں علی گل ملاح

کراچی (ویب ڈیسک) مقبول ڈرامے عشق مرشد میں مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار علی گل ملاح نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا کردار وائرل ہونے کے بعد اب ان کی اہلیہ بھی انہیں بھلے کے نام سے پکارتی ہیں۔ علی گل ملاح نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ اگر چہ وہ اپنی مادری زبان سندھی میں کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر مزاحیہ مواد میں بھلے کا ڈائلاگ بولتے آرہے تھے اور سندھی شائقین کو بخوبی اس کا علم ہے لیکن ڈراما عشق مرشد کے بعد دنیا بھر میں ان کا نام بھلے رکھ دیا گیا ہے۔ ڈرامے عشق مرشد میں علی گل ملاح نے فضل
مزیدپڑھیں:چند گھنٹوں بعد پاکستان بھر میں ایکس کی سروس بحال
 
بخش نامی مزاحیہ کردار ادا کیا ہے جو کہ ہیرو بلال عباس خان کی مزاحیہ انداز میں مدد کرتے دکھائی دیتے ہیں اور وہ ہر تھوڑی دیر بعد بھلے کا ڈائلاگ بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ بھلے سندھی زبان کا لفظ ہے، جس کی معنی رضا مندی اور اتفاق ہے، یعنی جب کوئی کسی بات یا کام سے اتفاق کرتا ہے تو وہ مختصرا بھلئے کہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 