03:50 pm
فرحان سعید نے اپنی بیٹی کے ساتھ پہلی تصویر شیئر  کر دی، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے اپنی نومولود بیٹی جہاں آرا سعید کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ اس کی پیدائش کے ایک ماہ بعد ایک تصویر شیئر کی ہے۔

فرحان سعید نے اپنے بیٹی کے ساتھ 2 مختلف تصاویر شیئر کی ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کسی سفر پر روانہ ہونے والے ہیں۔

A post shared by Farhan Saeed (@farhan_saeed)

تصویروں میں گلوکار نے کالی جیکٹ اور ٹوپی پہن رکھی ہے اورننھی بچی کو بے بی کیریئر بیلٹ کی مدد سے اٹھائے ہوئے ہے۔

انہوں نے مذکورہ پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ نیا ٹریول پروٹوکول، الحمدللہ، اس کے ساتھ انہوں نے ریڈ ہارٹ ایموجی بھی شامل کیا ہے۔

فرحان سعید نے یہ بھی کہا ہے کہ مذکورہ تصاویر ان کی اہلیہ اور اداکارہ عروہ حسین نے کھینچی ہیں۔

گلوکار اور اداکار کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر کو کچھ ہی عرصے میں 3 لاکھ سے زائد مداحوں نے پسند کیا اور اس پر کمنٹس کرتے ہوئے اسے سراہا بھی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں