شوبز
اجے اور کاجول کی جواں سال بیٹی نے دونوں کو دن میں تارے دکھا دیئے، صاف صاف انکار کردیا
13 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک ) ناموربالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور کاجول کا شمار شوبز کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے دونوں نے اپنے کیرئیر کیلئےفلم انڈسٹری کا انتخاب کیا اوراب ان کی بھی خواہش ہے کہ ان کے بچے بھی فلم انڈسٹری میں اپنا کیرئیر بنائیں تاہم ان کی بیٹی نائسا نے والدین کے نقش قدم پر چلنے سے صاف انکار کردیا۔ بھا
معروف بھارتی اداکار فردین خان کے گھر بیٹے کی پیدائش
13 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار فردین خان گزشتہ روز بیٹے کے باپ بن گئے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو اس خبر سے آگا ہ کیا۔فردین خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اورانہوں نے اپنے بیٹے کا نام ازاریئس فردین خان رکھا
کپل شرما لاپتہ ہوگئے
13 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما اچانک کہیں لاپتہ ہوگئے جس کے باعث ’’دی کپل شرما شو‘‘ کی شوٹنگ ایک بار پھر منسوخ کردی گئی۔معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما ان دنوں کئی مسائل کا شکار ہیں جن میں سب سے اہم شو کی مقبولیت میں کمی اور خراب صحت ہے جس کے باعث باربار انہیں شوٹنگ کینسل کرنی پڑتی
’’جیکولین فرنینڈز کے ہاں خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ ہر کوئی مبارکباد دینے لگا؟
13 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈز 32 برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے 2009ء میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور جلد ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کروڑوں
با لی ووڈ میں دھوم مچا نے والی مشہور ادکارہ سری دیوی کو 54 سال بعد ایک اور نئی زندگی مل گئی ، ہر طرف سے مبارکبا دیں شروع ہو گئیں
13 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (نیوز ڈیسک ) آج بالی ووڈ سٹار سری دیوی کا 54 واں جنم دن ہے ، انہیں بالی ووڈ کی پہلی فی میل سپر سٹار کا ٹائٹل دیا گیا ہے ، انہیں دو ہزار تیرہ میں بھارت کے چوتھے بڑے شہری ایوارڈ پدم شری سے نوازا گیا ۔بالی ووڈ سٹار سری دیوی تیرہ اگست انیس سو تریسٹھ کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر سیواکسی میں پیدا ہوئیں ،ا
معروف بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا کے ساتھ بھارتی عوام کا انتہائی شرمناک سلوک ۔۔ اصل چہرہ سامنے آگیا
12 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں اداکارہ نیہا دھوپیا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں اور اس پر ستم ظریفی یہ کہ لوگ انہیں ہسپتال پہنچانے کے بجائے ان کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے۔بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیہا دھوپیا ان دنوں اپنے رئیلٹی شو ’’نوفلٹرنیہا‘‘کے سیزن 2 کی تشہی
معروف اداکارہ نیہا دھوپیا کی کار کو خوفناک حادثہ، بھارتی شہری ہسپتال لے جانے کی بجائے سڑک پر کیا شرمناک کام کرتے رہے؟ انتہائی دردناک خبرآگئ
12 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں اداکارہ نیہا دھوپیا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں اور اس پر ستم ظریفی یہ کہ لوگ انہیں ہسپتال پہنچانے کے بجائے ان کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے۔بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیہا دھوپیا ان دنوں اپنے رئیلٹی شو ’’نوفلٹرنیہا‘‘کے سیزن 2 کی تشہیر میں مصرو
بھارتی بینڈ کا پاکستانیوں کیلئے 'قومی ترانے' کا تحفہ
12 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
نئی دہلی (ویب ڈیسک )جیسے جیسے پاکستان کا 70 واں یوم آزادی قریب آرہا ہے، ملک بھر میں اس دن کا جشن منانے کی تیاریاں زور و شور سے بڑھتی جارہی ہیں، رواں برس ایک بھارتی بینڈ نے بھی اس دن کی مناسبت سے پاکستانیوں کو ایک خوبصورت تحفہ بھیجا ہے۔ اس بینڈ نے پاکستان کے قومی ترانے کا ایک ورژن اپنے انداز میں گا کر ریلی
فلم ناکام، شائقین کا شاہ رخ سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ
12 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(نیٹ نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم "جب ہیری میٹ سیجل" کی ناکامی کے بعد شائقین نے شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ فلم پانچ دنوں میں محض 52 کروڑ 90 لاکھ کا ہی بزنس کر سکی ہے، جو رواں سال ریلیز ہونے والی فلموں میں اب تک کا سب سے کم بزنس ہے۔ شاہ رخ خان ک
سمجھدار، ڈیسنٹ اور سانولے رنگ کے لڑکے پسند ہیں‘ شین جاوید
11 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ وماڈل شین جاوید نے کہا کہ رقص میری روح میں ہے مسلسل آٹھ گھنٹے تک رقص کرنے کا ریکارڈ بنا چکی ہوں۔ سکرین پر فٹ نظر آنے کے لئے روزانہ ورزش ضروری ہے۔ سمجھدار، ڈیسنٹ اور سانولے رنگ کے لڑکے پسند ہیں۔ شین نے بتایا میرا کوئی بینک بیلنس نہیں ہے اور نہ ہی کوئی بینک اکاونٹ ہے۔ ساری دولت ماں
انجلینا جولی کا طلاق نہ لینے کا فیصلہ
11 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
لاس اینجلس(ویب ڈیسک) امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انجلینا جولی نے بچوں کے ساتھ 9 ماہ کرائے کے مکان میں گزارنے کے بعد اب طلاق لینے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے اور اس کی وجہ بریڈ پٹ کی وہ عادات چھوڑنا بتایا جا رہا ہے جن کی وجہ سے اس جوڑی میں اختلافات کی نوبت طلاق تک پہنچ گئی تھی۔رپورٹس کے مطابق عدالت میں درخواس
سوشل میڈیا اسٹار زید علی کاشادی کااعلان ،لڑکی کون تعلق کہاں سے ہے؟ جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے
11 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ٹورنٹو(ویب ڈیسک )اپنی مزاح سے بھرپور ویڈیوز کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے سوشل میڈیا کی دنیا کا جانے پہچانے نام پاکستانی نژاد کینیڈین شہری زید علی نے 18 دن بعد شادی کا اعلان کردیا۔زید علی نے سماجی رابطے کی مشہور و معروف ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اس بات سے آگاہ کیا۔زید علی کے اس اع
سعودی عرب: کانسرٹ میں رقص کے مخصوص انداز پر گلوکار گرفتار
11 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
جدہ(ویب ڈیسک)عبد اللہ الشہانی گلوکار ہونے کے ساتھ ساتھ، ایک ٹی وی میزبان اور اداکار ہیںجنوب مغربی سعودی عرب میں ایک مقبول گلوکار کو ایک کانسرٹ کے دوران ’ڈیبنگ‘ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ڈیبنگ رقص کا ایک ایسا انداز ہے جس میں ڈانس کرنے والا ایک بازو سے چہرہ چھپاتا ہے اور دوسرے بازو کو اپنے پیچھے کی جانب
رابرٹ پیٹنسن ادکار بنک ڈکیت نکلے ۔۔۔؟
11 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم” ٹویلائٹ“ سے شہرت پانےوالے اداکار رابرٹ پیٹنسن اپنی نئی فلم میں بینک ڈکیت کے کردار میں نظرآئیں گے۔ رابرٹ ہالی وڈ کی نئی فلم ” گڈ ٹائم “ کا مرکزی کردارادا کررہے ہیں ۔ فلم کی کہانی ایک بینک ڈکیت کے گرد گھومتی ہے جو گرفتاری سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتاہے۔
گلالئی پربدترین وحشیانہ تشدد،خوفناک تفصیلات سامنے
11 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(نیوز ڈیسک )خواجہ سراءدنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں اور ہمیشہ سے ہی معاشرے کا حصہ رہے ہیں لیکن اس کے باوجود یہ ناصرف اپنے حقوق حاصل کرنے میں ناکام ہیں بلکہ انہیں بے دردی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات تو جان سے ہی مار دیا جاتا ہے۔حال ہی میں پاکستان کی ایک اور خواجہ سراءکے ساتھ افس
سب کی پسندیدہ اداکارہ ما دھو ری گر فتار ہو گئی
10 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں شادی سے پہلے جسمانی تعلق قائم کرنے کو بالکل بھی معیوب نہیں سمجھا جاتا ، یہی وجہ ہے کہ یہاں بہت کم رشتے ایسے ہوتے ہیں جو طویل عرصہ تک چلتے ہیں. سنجے دت اور مادھوری ڈکشٹ کی محبت بھی بالی ووڈ کے کچھ ناکام معاشقوں کا عملی نمونہ ہے جو کچھ عرصہ تک تو چلی لیکن پھر دونوںکی ر
معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے وارنٹ گرفتاری جاری، نئے سکینڈل میں پھنس گئ
9 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کر دئیے گئے۔ بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہور اداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ دوسری پریشانی میں مبتلا ہو
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ نئی تصاویر دیکھ کر آپ یقین نہیں کریں گے
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (آئی این پی)کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی چونک اٹھیں گے ۔ اداکارہ ماریہ واسطی 14 اگست اپنی 46 ویں سالگرہ منائیں گی۔ ماریہ واسطی 14 اگست 1970ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نےبطور اداکارہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی ل
رنبیر کپور نے امیشا پٹیل سے تنگ آکر پارٹی ادھوری چھوڑی دی
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور نے مایہ ناز اداکارہ امیشا پٹیل سے تنگ آکر پارٹی ادھوری چھوڑ ی دی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ایک پارٹی میں شریک تھے جہاں اداکارہ امیشا پٹیل کے علاوہ بالی ووڈ کے دیگر ستارے بھی موجود تھے۔ تقریب کے دوران رنبیر کپور اور امیشا پٹیل کے درمیان رسمی گفتگ
برطانوی ماڈل اغوا کے بعد آن لائن نیلامی کیلئے پیش
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
لندن: (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں ایک برطانوی فیشن ماڈؒل کے اغوا کی خبر نے پوری دنیا کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔ کلوئی ایلنگ نامی اس ماڈل کا اغوا کوئی عام کارروائی نہیں تھی۔ اغوا کاروں نے اسے اغوا کر کے ناصرف 6 دن حبس بے جا میں رکھا بلکہ آن لائن فروخت کیلئے اس کا اشتہار بھی لگا دیا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغوی
فلپائن: شمسی توانائی سے کھِلنے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فلاور
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ اسمارٹ فون اور اسمارٹ واچ سمیت روکئی روزمرہ استعمال کی کئی اشیاء آپ نے دیکھی ہونگی تاہم ان سب کے بعد اب اسمارٹ پھول بھی متعارف کروا دئیے گئے ہیں۔فلپائن میں اپنی نوعیت کے سب سے انوکھے اور دنیا کے پہلے پھول نے اپنے پنکھ کھول لئے ہیں۔شمسی توانائی سے کھِل
ہسپانوی گانے کی ویڈیو یو ٹیوب پر مقبول ترین
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ہسپانوی گانے کی ویڈیو نے یو ٹیوب پر زیادہ دیکھے جانے کااعزاز اپنے نام کرلیا، اس ویڈیوکوتین ارب سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔’ڈیسپاسیٹو‘ کے بول پر مبنی گانے کی یہ ویڈیورواں سال جنوری میں اپ لوڈ کی گئی تھی یعنی صرف 206 دنوں میں اس گانے کو 3 ارب سے زائد بار دیکھا گیا ہے، یعنی اس ویڈیو کو پو
ہاررتھرلرفلم 'دی ہیٹرڈکا ٹریلر جاری
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ہالی وڈ میں خوف کے سائے منڈلانے لگے ، جی ہاں دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈہارر تھرلرفلم دی ہیٹرڈکانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔مائیکل جی کوئی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے اسٹوڈنٹس کے گرد گھوم رہی ہے جو شہر سے دور دراز مقام پرویک اینڈپکنک پر جاتے ہیں تاہم وہاں م
فلم ’جسٹس لیگ‘کی نئی جھلکیاں جاری
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)مشہور کامک کردار بیٹ مین اور سپر مین کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سپر ہیرو فلم ’جسٹس لیگ‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔زیک سنائیڈر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیروز ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے ذریعے دنیا سے دشمنوں کا خاتمہ کرتے دکھائ
دلیپ کمار کو آئی سی یو منتقل کرنے کا فیصلہ
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکاردلیپ کمار (یوسف خان) کی طبیعت میں خاطر خواہ بہتری نہ آنے پر ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کی انتظامیہ نے انہیں انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) کے وارڈ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم انڈسٹری میں شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے دلیپ کمار کو 5 روز قبل کڈنی میں تکلیف کے ب
بینک ڈکیتی پر مبنی فلم ’’گْڈ ٹائم‘‘کا نیا ٹریلر جاری
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)بینک ڈکیتی پر مبنی ہالی ووڈ کی کرائم ڈرامہ فلم گْڈ ٹائم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بین سیفڈے اور جوش سیفڈے کی مشترکہ ہدایتکاری پر مبنی اس فلم کی کہانی ایسے بینک ڈکیت کے گرد گھوم رہی ہے جس کے گرد گھیرا انتہائی تنگ کردیا جاتا ہے اور اسے معلوم
مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی اہلیہ سوائن فلو کا شکار
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ سوائن فلو کا شکار ہوگئیں۔عامر خان ان دنوں اپنی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں تاہم سوائن فلو نے ان کی اہلیہ اور انہیں جکڑ لیا ہے جس کی وجہ سے وہ گھر تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔عامر خان بیماری کے باعث اپنی سماجی
گانا ’جیوسکون سے ،چین سے ‘دہشت گردی کو شکست دینے کی کوشش
8 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)شیراز خان ابھرتے ہوئے نوجوان گلوکار ہیں جو اپنی آواز کے ذریعے امن کو فروغ دینے میں کوشاں ہیں۔ان کا نظریہ ، یہ ہے کہ ملک میں دہشت گردی و ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جہاں ہماری سیکورٹی فورسز برسر پیکار ہیں ، وہیں فنکار بھی فوک میڈیا کےذریعے دہشت گردی کے خلاف اپنا کردار اداکررہے ہیں۔شیراز خان
چھوٹے کپڑے ؟مومنہ مستحسن کے عائشہ گلالئی کی بہن کے بارے میں ریمارکس پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
7 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
کراچی(آئی این پی)معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن عائشہ گلالئی کی بہن کے حق میں میدان میں آ گئیں۔ گلوکارہ نے عورتوں کے حق میں آوازاٹھاتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی سوچ نے ان کو پریشان کر دیا ہے۔صرف پہناوے کی بنا پر کسی عورت کو کیسے جانچا جا سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ’
اداکار کرس پریٹ کا اہلیہ اینا فیرس سے علیحدگی کا فیصلہ
7 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
لاس اینجلس(ویب ڈیسک) فلم جراسک ورلڈ سے شہرت پانے والے ہالی ووڈ اداکار کرس پیرٹ نے اپنی اہلیہ اینا فیرس سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دونوں گزشتہ 8 سال سے ازدواجی زندگی سے منسلک تھے۔ اس بات کا اعلان دونوں اداکاروں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری بیان میں کیا۔ کرس پیرٹ کا کہنا تھا کہ میں یہ اعلان ک
شاہ رخ خان کی اہلیہ کا چہرہ سورج کی شعاعوں سے جھلس گئی
7 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری کا چہرہ سورج کی تیز شعاعوں سے جھلس گیا، جس کے بعد انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں شاہ رخ خان اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزار لاس اینجلس سے واپس آئے ہیں ۔ تاہم ان چھٹیوں کے دوران ساحل سمندر کی سیر کرتے ہوئے گوری کا چہرہ سور
فلم’9/11‘کا ٹریلر جاری
7 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)سن 2001 نیویارک میں نائن الیون سانحے پر مبنی ہالی وڈ کی ایکشن ڈرامے سے بھرپور نئی تھرلر فلم’ 9/11‘کاٹریلر جاری کرد یا گیا ہے۔ہدایتکارمارٹن گوئی گوئی کی یہ فلم حقیقی واقعات پر مبنی ہے جب نیو یارک میں دہشت گردی کے حملوں میں جڑواں ٹاورز ورلڈٹریڈسینٹرکو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved