سلمان خان سے عدالت میں پو چھا گیا کہ آپ ہندو ہیں یا مسلمان دبنگ خان کا ایسا جواب کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے
28
جنوری
2017 - شوبز
جودھپور(روز نامہ اوصاف) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے خود کو بیک وقت ہندو اور مسلمان قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ، سیف علی خان ، سونالی باندرے اور تبو 18 سال پرانے کالے ہرن کے غیر قانونی شکار سے متعلق مقدمے میں جودھپور کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا