شوبز
معروف بھارتی اداکارہ نے فلم میں کام کرنے کا اتنا معاوضہ مانگ لیا کہ پروڈیوسر بے ہوش ہو گیا
25 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کنگنا رناوت کی 2 فلمیں 100کروڑ کلب میں شامل ہوئی تھیں جس کے بعد انہوں نے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ بھی ڈبل کردیا تھا بلکہ اس کے بعد اداکارہ نے خود کا شمار کو بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی داکاراوں میں کر دیا۔ لیکن اب کنگنا کا زیادہ معاوضہ طلب کرنا کیرئیر میں مشکلات کھڑی ک
خواتین اداکاراوؤں کو ناچنے والے بندروں سے زیادہ عزت نہیں دی جاتی،اداکارہ سلمیٰ ہائیک
25 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
کانز( ویب ڈیسک) ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ سلمی ہائیک نے کہا ہے کہ ہالی وڈ میں خواتین اداکاراوؤں کے ساتھ نچانے والے بندروں کی طرح سلوک کیا جاتا ہے اور جب انہیں لگتا ہے کہ یہ بندر ہوشیاری دکھا نے لگا ہے تو اس کو نکال باہر کرتے ہیں۔کانز فلم میلے کے دوران ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ سلمی ہائیک نے کہاکہ ہالی و
دبنگ خان خطرناک بیماری میں مبتلا۔۔۔ اکثر لوگ اس بیماری میں خود کشی کیوں کر لیتے ہیں؟
25 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (رونامہ اوصاف) دبنگ خان ایسی بیماری کا شکار جس میں انسان خودکشی تک کا سوچ لیتا ہے۔ سلمان خان بالی ووڈ انڈسٹری کے سب سے مہنگے، کامیاب اور اداکاروں میں سے ایک ہیں ۔ سلمان خان اسی ہفتے اپنی فلم ٹیوب لائٹ کے نئے گانے کے لانچ کے لیے دبئی پہنچے اور میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انھوں نے شاید دوسری مرتبہ اپنی اس
بھا رت کی مشہور اداکارہ نے آخر کار خا ن سے منگنی کر ہی لی
25 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف)بالی وڈ اداکارہ ساگریکا گھاٹگے نے سابق بھارتی کرکٹرظہیر خان کے ساتھ منگنی کر لی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ ماہ اپنے اور ظہیر خان کے تعلق بارے اعلان کیا تھا اور اب ان دونوں نے باضابطہ طور پر منگنی کر لی ہے ۔منگنی کی تقریب ممبئی میں ہوئی جس میں کرکٹرز اور بالی وڈ سٹا
بھائیوں میں دراڑ ۔۔ وجہ کیا بنی ؟
24 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار و ہدایت کار ارباز خان اپنی فلم’’دبنگ‘‘ کے تیسرے سیکوئل کی شوٹنگ کے لیے وقت نہ دینے پر بڑے بھائی سلمان خان سے ناراض ہوگئے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ایک کے بعد ایک فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے باعث کئی فلموں میں کام کرنے سے معذرت کرچکے ہیں جس میں فلم ’’نو
کترینہ کیف نے رنبیر کپور کو بڑا جھٹکا دیدیا
24 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے رنبیر کپور کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم’’جگا جاسوس‘‘کی تشہیری مہم کے لیے آئٹم سانگ کرنے سے انکار کردیا۔ رنبیرکپور اور کترینہ کیف کا معاشقہ طویل عرصہ رہا اور دونوں اداکاروں کے ناکام معاشقے کے باعث فلم’’جگا جاسوس‘‘ بھی اب تک تعطل کا شکار
پاکستانی اداکارہ نادیہ خان کی بیٹی کے ساتھ ہالی ووڈ اداکار کی شرمناک حرکت ۔۔ ہنگامہ برپا
24 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ نادیہ خان کی جانب سے ہالی وڈ کے اداکار پر ان کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ اور معروف ٹی وی اینکر نادیہ خان کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ہالی وڈ کے ایک اداکار نے ان کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ نادیہ خان نے
معروف پاکستانی فحش اداکارہ نے توبہ کر لی ۔۔وجہ بھی بتا دی
24 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
نیویارک(آئی این پی) مشہور اداکارہ نادیہ علی نے نازیبا فلموں میں کام کرنے سے توبہ کرلی اور اس مکروہ کام کو چھوڑنے کے پیچھے چھپی وجہ بھی بے نقاب کردی۔ نادیہ علی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کاایک ایسا سین تھا جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب فحاشی سے توبہ کر لی جانی چاہیے۔ 20مناظر عکس بند کرانے کے بعد انہو
معروف سینئر اداکارہ انتقال کر گئیں
24 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
کراچی ( ویب ڈیسک) ٹیلی ویژن کی سینئراداکارہ فرح زیبا ہارٹ اٹیک کے باعث کراچی میں انتقال کرگئیں جن کی تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی۔نمازجنازہ میں ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد نے شرکت کی۔ فرح زیبا بہت سے ڈراموں میں کام کرچکی ہیں جبکہ ان دنوں بھی ان کے دوسیریل نجی ٹی وی سے آن ایئر ہیں۔
سونو نگھم کے بعد عدنان سمیع کا ایسا بیان کہ دنیا پھر کے مسلمانوں کو آگ بگولہ کر دیا
23 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی گلوکار سونو نگم کے بعد عدنان سمیع نے بھی اسلام کے بارے میں ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے اور ایسے بیانات جاری کئے ہیں کہ پوری دنیا کے مسلمان غم و غصے میں مبتلا ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب پر پوری دنیا کی نظر تھی اور اس دوران پیش آنے والے تم
ایشوریہ رائے نے جلد ہی سوشل میڈیا جوائن کرنے کا عندیہ دیدیا
23 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن جلد سوشل میڈیا جوائن کریں گی ۔یوا ین پی کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے نے بہت عرصے تک سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کی ۔انہوں نے وڈیو کال کے دوران سوشل میڈیا جوائن کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ ان سے بہت سے لوگوں نے اس بارے بات کی ہے اور وہ اس بارے ضرور سوچیں گی
بھارتی اداکارہ دپیکا کے ہاں بیٹے کی ولادت
23 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ دپیکا سنگھ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔چھوٹے پردے کی بڑی اداکارہ دپیکا سنگھ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر دونوں میاں بیوی خوشی سے نہال ہیں جب کہ اداکارہ کے شوہر و ہدایتکار روہت راج گویال کا کہنا ہے کہ زچہ و بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔دپیکا دوران حمل بالی وو
سکول جاتے ہوئے اکثر جنسی طور پر ہراساںکیا جاتا تھا‘پرینتی
23 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے ۔بالی ووڈ میں کئی اداکارائیں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے اعتراف کرچکی ہیں جس میں سونم کپوربھی شامل ہیں لیکن اب ایک اور اداکارہ نے اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بیان کرکے بھارت میں حوس کے پجاریوں کو
کشمیر میں آرمی جیپ پر پتھر پھینکنے والوں کو باندھنے کے بجائے اروندھتی رائے کو باندھنا چاہیے،پریش راول
22 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما اور اداکار پریش راول نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آرمی جیپ پر پتھر پھینکنے والوں کو باندھنے کے بجائے اروندھتی رائے کو باندھنا چاہیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے رہنما اور اداکار پریش راول نے مقبوضہ کشمیر میںفوجی جیپ سے کشمیری نوجو
دپیکا سنگھ کے ہان بچے کی ولادت
22 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)چھوٹے پردے کی بڑی اداکارہ دپیکا سنگھ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر دونوں میاں بیوی خوشی سے نہال ہیں جب کہ اداکارہ کے شوہر و ہدایتکار روہت راج گویال کا کہنا ہے کہ زچہ و بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔دپیکا دوران حمل بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ ذ
مشہور پاکستانی اداکارہ نے 12ویں فوٹو شوٹ کے موقع پرفحش فلمیں بنانے سے توبہ کرلی‘
22 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
نیویارک(ویب ڈیسک)فحش فلموں کی دنیا میں جانا کسی کو پسند نہیں لیکن اس دنیا میں قدم رکھنی والی واحد پاکستانی لڑکی نادیہ علی ہے لیکن اب انہوں نے بھی اس شعبے میں کام کرنے سے توبہ کرلی اور اب اس مکروہ دھندے کو چھوڑنے کے پیچھے چھپی وجہ بھی بے نقاب کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نادیہ علی نے بتایاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کا س
مفتی قوی اور میرا ایک ہونے جا رہے ہیں ۔۔سب کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی
21 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا ٹی وی شو کی میزبانی کریں گی اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ کوئی عام شو نہیں بلکہ رمضان شو ہے۔ اس شو میں ان کا ساتھ دینے کیلئے مفتی عبدالقوی بھی موجود ہوں گے جنہیں مرحومہ قندیل بلوچ کے قتل کے مقدمے کو لے کر خاصی شہرت ملی۔ اگرچہ مفتی عبدالقوی اس سے پہلے اپنے ’’فتوؤں‘‘ کے با
بھارت، بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اور رککن لوک سبھا امر سنگھ کی فون پر گفتگو منظر عام پر آگئی
21 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) کھلاڑی ،فنکار اور سیاستدان پیسے کی چکا چوند چمک کے باعث بسا اوقات اخلاقیات اور کردار کی بلندی کے بنیادی ضوابط کو بھی فراموش کر دیتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ ان تینوں حلقوں کی بڑی شخصیات کے اکثر وبیشتر سکینڈلز اور تنازعات میں ملوث ہونے کی لرزہ خیز خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ بالی وڈ میں پان
میری بیوی میں کیا شرمناک عادت ہے ؟  سیف علی خان نے اپنی اہلیہ کے بارے میں ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ ہر کسی کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا
21 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان بھلے ہی ان دنوں کرینہ کپور اور اپنے بیٹے تیمور علی خان کیساتھ ایک خوشحال زندگی گزار رہے ہیں مگر ان کیساتھ ماضی کی چند ایسی تلخ یادیں بھی جڑی ہیں جن کے بارے میں بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے۔کرینہ کپور کیساتھ شادی سے پہلے سیف علی خان کی شادی اداکارہ امری
پاکستان کا انتہائی مشہور اداکار آج گھروں میں رنگ کرکے زندگی گزارنے پر مجبور ۔۔ جانتے ہیں یہ معروف شخص کون ہیں اور یہ کام کیوں کرنے پر کیوں
21 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) زندگی میں انسان زیادہ سے زیادہ شہرت اور پیسہ کمانا چاہتا ہے اور اس کیلئے شوبز انڈسٹری کا سہارالینا قدرے آسان سمجھاجاتاہے لیکن پاکستانی فلم انڈسٹری کی زبوں حالی کی وجہ سے کام نہ ملنے پر راتوں رات کئی چمکتے دمکتے ستارے بھی عرش سے فرش پر آگئے اور زندگی بسر کرنے کے لیے محنت مزدوری کرنے
لاکھوں دلوں کی دھڑکن سلمان خان خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں ۔۔ وہ کون سی بیماری ہے ؟ خود ہی بتا دیا
20 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ان کی بیماری’’فیشل نرو ڈس آرڈر‘‘نے ان کو پہلے سے زیادہ محنت کرنے کی تحریک دی۔سلمان خان نے حال ہی میں بات چیت میں اپنی بیماری کے بارے میں پہلی بار بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اعصابی بیماری ’’فیشل نرو ڈس آرڈر‘‘جس کو ’’ٹریگمینل نیورالجیا‘‘بھی
انتہائی افسوسناک خبر، معروف گلو گار اچانک انتقال کر گئے
20 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ڈیٹروئٹ(روز نامہ اوصاف ) معروف امریکی گلوکار کرس کارنیل ایک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد اچانک انتقال کرگئے ، ان کی عمر 52 سال تھی۔ انہوں نے ’’ یو نو مائی نیم‘‘ جیسا لازوال گیت گا کر شہرت کی بلندیاں حاصل کیں۔ امریکی پاپ بینڈ سائونڈ گارڈن کے لیڈ گلوکار کرس کارنیل نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکی ریا
معروف اداکارہ ہالی ووڈ میں پاکستانی کلچر کی نمائندگی کرینگی
19 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شہناز تریسرے اپنی نئی ہالی و وڈ فلم ”دی بیگ سیک“ میں پاکستانی لڑکی کا کردارادا کریں گی۔ اداکارہ نے بتایا کہ نئی ہالی وڈ فلم ”دی بیگ سیک“ کی کہانی دو خاندانوں پر مبنی ہے جس میں ایک خاندان پاکستانی اور دوسرا امریکی ہے تاہم وہ فلم میں پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کریں گی ۔
امیتابھ اور رشی کپور 26 سال بعد ایک ساتھ
19 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک)ہندی فلمی صنعت کے دو سپر سٹارز امیتابھ بچن اور رشی کپور 26 سال بعد ایک ساتھ ایک فلم میں باپ بیٹے کے کرداروں میں نظر آئیں گے۔ امیش شکلا کی ہدایت میں بننے والی فلم ’102 ناٹ آؤٹ‘ میں امیتابھ بچن 102 سال کے بزرگ بنیں گے اور رشی کپور ان کے 75 سال کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم ایک والد اور بی
میرا اور مفتی عبدالقوی کا رمضان شو کرنے کا فیصلہ
19 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازعہ ترین اداکارہ میرا ایک نئے ٹی وی شو کی میزبانی کرنے کی جا رہی ہے لیکن یہ کوئی عام شو نہیں بلکہ رمضان شو ہے جو نجی ٹی وی چینل پر نشر ہو گا۔اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا ہنر بخوبی جانتی ہیں اور اس مرتبہ بھی وہ ناکام نہیں ہوئیں اور ان کے بارے میں سامنے آنے والی
لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ ’’ریما ‘‘ انتقال کر گئیں 
18 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
بمبئی (ویب ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریما لاگو دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں، انکی عمر 59 برس تھی، رات گئے ریما کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد کوکیلبن ہسپتال اندھیری ویسٹ ممبئی میں داخل کروایا گیا تھا ، جہاں وہ چند لمحوں بعد انتقال کرگئیں۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ریما کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئ
بھارتی فلم انڈسٹری پرصدیوں راج کرنےوالی معروف اداکارہ ریما لاگو انتقال کر گئیں
18 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
بمبئی (ویب ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریما لاگو دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں، انکی عمر 59 برس تھی، رات گئے ریما کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد کوکیلبن ہسپتال اندھیری ویسٹ ممبئی میں داخل کروایا گیا تھا ، جہاں وہ چند لمحوں بعد انتقال کرگئیں۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ریما کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئ
جھاڑو چلانے سے فلمیں بنانے تک کا یادگار سفر طے کرنے والی معروف پاکستانی شخصیت
17 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوں توتاریخ میں کئی ایسے لوگوں کی مثالیں ملتی ہیں جنھوں نے انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزاری لیکن پھر ان کے حالات نے پلٹا کھایا اور وہ پرتعیش زندگی گزارنے لگے۔ لیکن اس وقت ایسے لوگوںکی زندگی زیادہ قابل تقلید ہوتی ہے جب وہ حال ہی میں کسی تقریب یا کسی ٹی وی پروگرام کے دورا
مومنہ مستحسن اس رمضان المبارک میں کیا کرنے جارہی ہیں؟ مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
17 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(ویب ڈیسک )کوک سٹوڈیو 9 میں راحت فتح علی خان کے ہمراہ ’’ آفرین آفرین ‘ گا کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن ماہ رمضان المبارک میں ایک نئے انداز میں پیش ہونگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مومنہ مستحسن رمضان میں ناظرین کیلئے قصیدہ بردہ شریف پیش کرینگی جسے معروف گلوکار اور م
بالی ووڈ ادا کارہ کرینہ کپور پاکستانی فیشن سے بیحد متاثرہوئیں
17 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ ادا کارہ کرینہ کپور پاکستانی فیشن سے بیحد متاثرہوئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کی ڈیزائن کردہ لان کی ماڈلنگ کرچکی ہیں اور ابھی تک وہ انہیں سپورٹ کرتی نظر بھی آتی ہیں، اور اب کرینہ کپور ایشیانا دبئی میگزین کیلئے کی گئی ایک شوٹ میں پاکستانی ڈیزائ
پاکستانی کامیڈین عمرشریف کے انتقال کی حقیقت
16 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد(ویب ڈیسک)انٹرنیٹ کااستعمال کرنے والے صارفین اکثرشوبزکے معروف ستاروں کے انتقال کی خبریں پڑھتے ہیں جواصل میں سوشل میڈیاپرپروپیگنڈاکاشکاربنے ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان کے معروف کامیڈین عمرشریف کے انتقال کی خبرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی جس کے بعدمداحوں نے سوشل
معروف اداکارہ مصباح الحق کیلئے آبدیدہ، مصباح سے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا جو وہ کبھی پوری نہیں کر سکیںگے
16 مئی‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(ویب ڈیسک) سٹیج اداکارہ ندا چوہدری مصباح الحق اور یونس خان کے کر کٹ چھوڑ نے کے اقدام پر آبدیدہ ہوگئیں‘ دونوں سے کر کٹ میں واپسی کا مطالبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق محفل تھیٹرمیں میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ ندا چوہدری نے مصباح الحق اور یونس خان کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا.ان کے کر کٹ سے الگ ہونے کے فیص


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved