شوبز
بولڈ شوٹ بھی پاکستانی اداکارہ کو کام نہ دلا سکا
17 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حیا سہگل کا بولڈشوٹ بھی انہیں کام دلا سکا۔ بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے ایک پروڈیوسر نے اداکارہ حیا سہگل کو فلم میں کام کے لئے رابطہ کیا جس کے لئے انہیں فوٹوشوٹ کی ضرورت تھی جس پر حیا سہگل نے فوری طور پر ایک معروف فوٹوگرافر سے بولڈ شوٹ کرانے کے بعد مذکورہ پروڈیوسر کو بھیج
انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف ترین شخصیت انتقال کر گئیں ۔۔ پاکستانی فضا سوگوار
17 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عروف شاعر اور مزاح نگار ابنِ انشاء کے صاحبزادے اور معروف ہدایتکار رومی انشاء انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف شاعر، ادیب اور کالم نگار ابن انشا کے صاحبزادے اور معروف ہدایت کار و پروڈیوسر رومی انشا کراچی میں انتقال کرگئے، انکا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔ رومی کی اہلیہ
بریکنگ نیوز بھارتی لیجنڈ اداکار قادر خان بارے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔ بیٹے نے تصدیق کر دی ۔۔ پاکستانی و بھارتی عوام غمگین
17 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان بڑھتی ہوئی عمر کے باعث چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئے اور وہیل چیئر استعمال کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق دو دہائیوں سے بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار قادر خان بڑھتی عمر کے سبب چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئے اور وہیل چیئر استعمال کرنے لگے۔ بھار
معروف پاکستانی اداکارہ سونیا کی ایسی شرمناک تصاویر وائرل جس نے ملک میں نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
17 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سونیا بولڈ فوٹو شوٹ کروا کر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اس فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں جہاں صارفین غصے کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔
داؤد ابراہیم کے رشتے دار سےسلمان خان نے معافی مانگ لی
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بھارتی انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے رشتے دار اور بگ باس 11 میں شامل زبیر خان سے معافی مانگ لی۔چند روز قبل بھارتی ٹی وی کے متنازع ترین شو بگ باس 11میں شامل زبیر خان نے سلمان خان کے خلاف ممبئی کے لوناولا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرواتےہوئے کہا تھا کہ سلمان خان
شاہ رخ خان کے قریبی ساتھی ہدایت کار لیکھ ٹنڈن چل بسے
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو کیرئیر کا پہلا بریک دینے والے بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز لیکھ ٹنڈن انتقال کرگئے۔بالی ووڈ کو ’’جھک گیا آسماں‘‘، ’’دوراہیں‘‘اور ’’آم راپالی‘‘ جیسی شاندار فلمیں دینے والے نامور فلمساز،ہدایت کار اوراداکار لیکھ ٹنڈن 88 برس کی عمر میں چل بسے۔ ان کا ا
ورون دھون کا بھی مومی مجسمہ مادام تساؤ کی زینت بنے گا
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
بالی وڈ کے نوجوان اسٹار ورون دھون کا بھی مومی مجسمہ مادام تساؤ کی زینت بنے گا۔ورون دھون نے 2012 میں ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور اپنی پہلی فلم سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ اپنے کیرئیر میں انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں ’ہمپٹی شرما کی دلہنیا‘، ’
شاہ رخ اور سلمان سے ٹکر نہیں لے رہا، اجے دیو گن
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (نیوز ڈیسک)ویسے تو ان دنوں بولی وڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیو گن اپنی آنے والی کامیڈی فلم ’گول مال اگین‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔تاہم ان کی فلم کی ریلیز سے پہلے یہ چہ مگوئیاں زوروں پر ہیں کہ وہ ایک بار پھر بولی وڈ کے خانز سے ٹکر لینے کو تیار ہیں۔یہ چہ مگوئیاں ان کی فلم ’گول مال اگین‘ کی وجہ سے کی جا رہی ہی
پرینیتی کی مزید کامیڈی فلموں میں کام کرنے کی خواہش
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (نیوز ڈیسک )بولی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو بہت جلد کامیڈی فلم ’گول مال 4‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی، کا ماننا ہے کہ لکھاریوں کو اداکاراؤں کے لیے کامیڈی کردار لکھنے چاہیئے ہیں۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق 28 سالہ پرینیتی چوپڑا ہداہت کار روہت شیٹی کی مزاحیہ فلم سیریز میں اہم کردار کرتی نظر آئ
فہدمصطفیٰ اورصنم بلوچ کے درمیان کیا رشتہ ہے، حیران کن انکشاف
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
کراچی(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی اداکارفہدمصطفیٰ اورصنم بلوچ کے درمیان کیا رشتہ ہےجان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔فہدمصطفی ٰ اورصنم بلوچ پاکستانی انڈسٹری کا نہ صرف بہت بڑا نام ہیں بلکہ دونوں کے درمیان ایک رشتہ بھی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔
رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان ایک مرتبہ پھر قربتیں بڑھنے لگیں
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی فلم نگری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان ایک مرتبہ پھر قربتیں بڑھنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شدید اختلافات اور شکوہ شکایات کو ماضی کا قصہ سمجھتے ہوئے رنبیر اور دپیکا کے درمیان دوریاں کم ہوتی جارہی ہیں اور اداکارہ نے رنبیر سے قربت بڑھنے کا اعتراف ب
شاہ رخ خان کے قریبی ساتھی ہدایت کار لیکھ ٹنڈن چل بسے
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو کیرئیر کا پہلا بریک دینے والے بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز لیکھ ٹنڈن انتقال کرگئے۔بالی ووڈ کو ’’جھک گیا آسماں‘‘، ’’دوراہیں‘‘اور ’’آم راپالی‘‘ جیسی شاندار فلمیں دینے والے نامور فلمساز،ہدایت کار اوراداکار لیکھ ٹنڈن 88 برس کی عمر میں چل بسے۔ ان کا ا
ماضی کے معروف ہنس مکھ اداکار قادر خان آج کس حال میں جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ٹورنٹو(ویب ڈیسک)دو دہائیوں سے زائد عرصے تک اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار قادر خان کی صحت ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار قادر خان کے مداحوں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ اب ان کی صحت اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئے
کیا آپ جانتے ہیں کہ بولڈ اداکارہ ملکہ شراوت اداکاری کی دنیا میں آنے سے پہلے کیا کام کیا کرتی تھیں؟ انہوںنے کتنی شادیاں کی ہیں ؟ سنسنی خیز ان
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ملکہ شیراوت بالی ووڈ میں انٹری سے قبل انڈین ائیر لائن میں بطور ایئر ہوسٹس ملازمت کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں بولڈ اداکاری کے حوالے سے مشہور اداکارہ ملکہ شیراوت کا اصل نام ریمالامبا ہے تاہم بالی ووڈ جوائن کرنے کے بعد انہوں نے اپنی شخ
لو گ مجھے کس نام سے جانتے ہیں ؟عابدہ پر وین نے دل کی بات کہہ دی
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور ( این این آئی) معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ مجھے لوگ صرف صوفیانہ کلام کے نام سے ہی جانتے ہیں جو میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ صوفیانہ کلام گا کر مجھے جو روحانی سکون ملتا ہے وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ، میں جب بھی صوفیانہ کلام پیش کرتی ہوں تو اپنی
میں ہر 15 منٹ بعد اپنے جسم کے اس خا ص حصے کو بار بار دھو تی ہو ں کیو نکہ ۔۔۔سنی لیون نے بڑا نکشاف کر دیا
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (نیوزڈیسک) اس بات پریقین کرنابہت مشکل ہے لیکن بالی ووڈ اورہالی ووڈ اداکاروں اوراداکارائوں میں کچھ ایسی عجیب عادتیں پائی جاتی ہیں جن کووہ نظراندازنہیں کرسکتےان اداکارائو ں میں ایک نام سنی لیون کابھی ہے۔سابق پورن سٹاراوراداکارہ سنی لیون میں ایک غیرمعمولی عادت یہ پائی جاتی ہے کہ ہر15منٹ بعداپنے پائ
ایشور یا کے چاہنے والے دل تھام لیں
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
اپنے حسن سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ایشوریا رائے کا ماضی بہت دلچسپ رہا ہے۔ ان کی کالج کے زمانے کی دوست شیوانی نے بتایا کہ ایشوریا کالج کے دنوں میں اپنے حسن اور خوبصورتی کے باعث بے حد مشہور تھیں تاہم انہوں نے اپنے ملکوتی حسن کو کبھی بھی اپنے سر پر سوار نہیں کیا، اس کے علاوہ ایشوریہ ہمیشہ اپنی تعلیم کو ن
فلم اور ڈرامے معاشرتی مسائل اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں، سعیدہ امتیاز
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیازنے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں بہت سے اہم موضوعات پرفلمیں، ٹی وی سیریل اوراسٹیج ڈرامے بنائے جاتے ہیں اوراس کے ذریعے لوگوں کو اہم معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کا اس سے بہترکوئی دوسرا ذریعہ نہیں ہے
امیتابھ اور رشی کپور پہلی مرتبہ ایک ساتھ فلم میں گانا گائیں گے
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن اور رشی کپور 26 سال بعد پہلی مرتبہ فلم '102 ناٹ آؤٹ میں ایک ساتھ اداکاری کرتے دکھائی دیں گے اور خاص بات یہ ہے کہ دونوں اداکار فلم میں گانا بھی گائیں گے۔ہدایت کار اومیش شکلا کی فلم '102 ناٹ آؤٹ میں
ملیکہ شیراوت شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھیں
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملیکہ شیراوت بالی ووڈ میں انٹری سے قبل انڈین ائیر لائن میں بطور ایئر ہوسٹس ملازمت کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ جوائن کرنے کے بعد ملیکہ شراوت نے اپنی شخصیت کے ساتھ اپنے نام کو بھی مکمل طور پر تبدیل کر لیا
دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو نے ایک اور ریکارڈ بنا لیا
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو ڈیس پاسیٹو نے ایک اور ریکارڈ بنا لیا، اس ویڈیو کو صرف 10 ماہ میں 4 سو کروڑ یعنی چار ارب بار دیکھ لیا گیا ہے۔ اس گانے نے ہی اس سے پہلے یو ٹیوب پر 300 کروڑ ہٹس کا ریکارڈ بنایا تھا اور اس سپینش گانے
دیپیکا کی جیولری میں 400 کلو سونے کا استعمال
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں آجکل فلم پدماوتی کی دھوم ہے۔ رام لیلا اور باجی راؤ مستانی جیسی کلاسک فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی دپیکا اب پدماوتی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی جو اپنی فلموں کی تیاری کیلئے مشہور ہیں
اگر لڑکی کی عمر زیادہ ہو؟
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے جس کے دامن میں ایک عظیم مقصد خوشی اور سکون کو حاصل کرنا ہوتا ہے لیکن یہ رشتہ جس کا مقصد خوشی حاصل کرنا ہی کیونکر ایک اذیت ناک دکھ میں بدل جاتا ہے؟ شادی کے وقت یہ عہد کیا جاتا ہے
ساڑھی پہننے پر فاطمہ ثنا شیخ پر شدید تنقید
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ساڑھی پہننے پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ فاطمہ ثنا شیخ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے روز اپنی تصاویرشیئر کرتی رہتی ہیں۔ فاطمہ نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ساڑھی پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں
بریکنگ نیوز انا للہ وانا الیہ راجون کروڑوں لوگوں کو اپنی لازوال اداکاری سے ہنسانے والی نصرت آرا، المعروف ’بل بتوڑی‘ خالق حقیقی سے جا ملیں
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(مانیترنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامے ’’عینک والا جن ‘‘کی مقبول ترین اداکارہ نصرت آرا طویل علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ نصرت آرا طویل عرصے سے بیمار تھیں، ہفتے کے روز سانس اکھڑنے کی وجہ سے انہیں لاہور کے جناح اسپتال منتقل کیاگیا،جہاں دل کا دورہ پڑنے کے باعث و
بریکنگ نیوز ہالی ووڈ کی انتہائ معروف شخصیت کی ملکہ حسن ایشوریا رائے کیساتھ زیادتی ۔۔ پھر کیا ہوا ؟ شرمناک انکشافات
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیترنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی سابق مینجر سیمون شیفیلڈ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین نے ہالی ووڈ کی دیگر اداکاراؤں کے ساتھ ایشوریا رائے کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی تاہم ایشوریا ہاروی کا شکار ہونے سے بچ گئیں۔ گزشتہ کئی روز
پارٹنرز کے ہاتھوں جنسی اور دماغی طور پر ہراساں ہونے والی 9 اداکارائیں
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )گھریلو تشدد بھارت کا بہت بڑا مسئلہ ہے یہ ایک عام جرم نہیں ہے بلکہ کسی کی زندگی اور موت کا بھی باعث بن جاتا ہے۔ بھارت میں اس گھنونے جرم کا اندازہ آپ اس بات سے بخوبی لگا سکتے ہیں کہ عام شہریوں کے علاوہ سلیبریٹیز کا بھی اس مسئلہ سے دوچار ہیں۔آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ کون کونسی بھارتی اد
شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان 69ویں سالگرہ
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دلوں کو سرور بخشنے والے دنیائے موسیقی کے استاد اور شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کے مداح آج ان کی 69 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔فن موسیقی کی اس عظیم ہستی نے 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں اُستاد فتح علی خان کے گھر آنکھ کھولی۔
گلوکار کشور کمار کی آج 30ویں برسی ہے
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کی موسیقی کو اپنی آواز سے امر کرنے والے پلے بیک گلوکار ، اداکار ، موسیقار کشور کمار کی آج 30 ویں برسی ہے ۔ امر فنکار کشور کمار لیجنڈ اداکار اور فن کی معراج تھے ، چاہنے والوں نے انہیں سنگیت کا ساگر کہا ، کشور کمار کے گانے موسیقی کی دنیا کا قیمتی اثاثہ ہیں
’عینک والا جن‘ کی نصرت آرا انتقال کر گئیں
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
بچوں کے مشہور ڈرامے 'عینک والا جن‘ میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی نصرت آرا بیگم انتقال کرگئیں۔ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق نصرت آرا کافی عرصے سے علیل تھیں اور آج حالت بگڑنے پر انہیں لاہور کے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، ان کا آئی سی یو میں علاج جاری تھا جب سانس اکھڑنے اور دل کا دورہ پڑنے کے باعث ان کا
معروف اداکارہ ایشوریا رائے پروڈیوسر کی درندگی کا نشانہ بنتے بنتے بچ نکلیں
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی سابق مینجر سیمون شیفیلڈ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین نے ہالی ووڈ کی دیگر اداکاراؤں کے ساتھ ایشوریا رائے کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی تاہم ایشوریا ہاروی کا شکار ہونے سے بچ گئیں۔گزشتہ کئی روز سے ہال
عالیہ نے سدھارتھ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے سابق دوست سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کرنے سے صاف انکار کردیا۔فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘‘سے کیرئیر کا آغاز کرنےو الے اداکار سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ کی دوستی کا آغاز بھی


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved