شوبز
سید نور نے صائمہ سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کر دی
15 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (نیوز ڈیسک) دونوں فلمی شخصیات کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو سوشل میڈیا پر لانے والے لوگ نہیں ہیں۔ممتاز ہدایتکار سید نور اور صائمہ نے علیحدگی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
فلم انکریڈبل ٹو کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
15 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاس اینجلس(نیو ز ڈیسک) اینی میٹڈ سپر ہیروز ایک بار پھر دنیا کو بچانے کے لیے کو تیار ہیں۔ تھری ڈی کمپیوٹرائز فلم انکریڈبل ٹو کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔براڈ برڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم انکریڈبل ٹو 2004ء میں بننے والی سپرہٹ فلم کا سیکوئل ہے۔
’جیکولین فرنانڈس کی ویلنٹائن ڈے پر سلمان خان کے ساتھ ڈیٹ‘
15 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنانڈس نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے جسے سوشل میڈیا پر پسندیدگی سے دیکھا جا رہا ہے۔بھارتی فلم انڈسٹری میں دبنگ خان کے نام سے
مشہور بھارتی ڈرامے سون پری کی فروٹی اب کیسی نظر آتی ہے؟
15 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) ماضی میں بھارتی ڈرامے سون پری نے بچوں میں بے حد مقولیت حاصل کی اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی بچی فروٹی تنوری ہیگجز نے اپنی بہترین اداکاری کی ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی دھاک بھی بٹھا لی۔انہوں نے
پریا پرکاش پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام
15 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) یا پرکاش کی ویڈیو نے ایک ہی دن میں شہرت کے کئی ریکارڈ توڑ دئیے، ویوڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے اسٹوڈنٹس ایک دوسرے سے اپنی محبت کا اظہار اشاروں میں ہی کر دیتے ہیںاپنی اداؤں سے راتوں رات سوشل میڈیا پر چھاجانے
تیمور علی خان پیدائش کے بعد سے ہی شہ سرخیوں میں ہیں اور گاہے بگاہے
15 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) تیمور علی خان پیدائش کے بعد سے ہی شہ سرخیوں میں ہیں اور گاہے بگاہے ان کی تصاویر اور نت نئے انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔گزشتہ برس جب کرینہ کپور اور سیف علی خان کے گھر ننھے تیمور نے جنم لیا تو تیمورکے
کیا آپ جانتے ہیں ارجیت سنگھ کی دوسری شادی کس کے ساتھ ہوئی؟
15 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار ارجیت سنگھ نے کم عمری میں ہی گانوں کا مقابلہ جیت کر اپنی سریلی آواز سے فلم نگری میں مقام بنایا، ان کی آواز میں ایسا جادو ہے کہ اُن کے گیتوں کے بغیر فلم کو ادھورا
اخرجات ابھی سے دگنے ۔۔۔۔سیف علی خان کی بیٹی کی فلمی دنیا میں انٹری مشکل ہوگئی
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی اگرچہ تاحال کوئی فلم ریلیز نہیں ہوئی، تاہم وہ فلم ڈیبیو سے قبل ہی سپر اسٹارز کی طرح خبروں میں ہیں۔اگرچہ خبریں تھیں کہ سارہ علی خان ان دنوں اپنی پہلی فلم ’کیدر ناتھ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، تاہم اب اطلاعات ہیں کہ ان کی پہلی فلم ریلیز
بھارتی ڈرامے سون پری کی ننھی فروٹی اب جوان ہوکرکیسی دکھائی دیتی ہے؟تصاویردیکھ کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) ماضی میں بھارتی ڈرامے سون پری نے بچوں میں بے حد مقولیت حاصل کیاس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی بچی فروٹی تنوری ہیگجز نے اپنی بہترین اداکاری کی ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی دھاک بھی بٹھا لی۔انہوں نے ایک اور ڈرومے شاکا لاکا بوم بوم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے 9 سال کی عمر
فلم ‘تیرے نام’ کی یہ اداکارہ اب کس حال میں ہے؟
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )سلمان خان کی بلاک بسٹر مووی ‘تیرے نام’ نے بھارت سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم نے باکس آفس پر خوب دھمال مچایا۔فلم میں سلمان خان کے بالوں کا اسٹائل بھی بے حد مقبول ہوا،
سیدنوراورصائمہ کی طلاق کی خبریں ۔۔۔حقیقت سامنے آگئی
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور(ویب ڈیسک )نامور فلمساز سید نور نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ صائمہ سے علیحدگی کی تردید کردی۔گزشتہ چند روز سے میڈیا پر فلمسازسید نور اور اداکارہ صائمہ کے درمیان علیحدگی کی خبروں نے ہلچل مچادی تھی، کہا جارہا تھا کہ گھریلو ناچاقی اور جھگڑوں کے باعث دونوں نے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم سید
کیاآپ جانتے ہیں فلموں میں سلمان خان کے ایکشن سین کون کرتا ہے؟ اور کتنے کروڑ معاوضہ لیتا ہے؟ رقم اتنی کہ جان کر خود سلمان خان حیران
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو ان کے مداح فلموں میں بہترین ایکشن اورولن کو پیٹنے کے لیے بہت پسند کرتے ہیں لیکن کیا واقعی سلمان خان ایکشن سین خود کرتے ہیں اس کا خلاصہ حال ہی میں ہوا جب ان کی جگہ فلموں میں ایکشن سین کرنےوالا شخص منظر عام پر آیا۔فلم انڈسٹریز میں فلموں میں اصل اداکاروں ک
پاکستان کی سب سے خوبصورت اینکر پرسن رابعہ انعم نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے شوہر کیساتھ اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں کہ پاکس
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام و علیکم ! میں ہوں آپ کی ہوسٹ رابعہ انعم ۔۔ ! پاکستان کے کروڑوں دلوں میں گھر کر جانے والی جیو ٹی وی کی ہوسٹ رابعہ انعم کو کون نہیں جانتا ؟ کیا بڑے اور کیا بچے ، سب ہی ان کے مخصوص طر ز تخاطب کے دیوانے ہیں ۔ پچھلے دنوں ان کی شادی ہوئی جسے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل ہوئی ۔
نوازشریف نے ایک ایسی فنکارہ کو ایک کروڑ روپے کا چیک بھجوا دیا، جس سے ان کے تعلقا ت کی خبریں عام تھیں
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک)اگرچہ پاکستان میں فنکاروں کی اکثریت ایک بار گمنامی کے اندھے کنوئیں میں چلی جائے تو بے حد کسمپرسی کی زندگی گزار نے پر مجبور ہوجاتی ہے ۔ ماضی میں کئی ایسے فنکاروں کی مثالیں موجود ہیں جنھوںنے اپنے فن سے ملک کا نام روشن کیا لیکن پھرشومئی قسمت کہ ایک طرف ان سے جہاں ان کے اپنے شعبے نے منہ مو
انا للہ وانا الیہ راجعون کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کے گھر صف ماتم
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کی دادی بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میرا کی دادی ایک عرصے سے علیل تھیں ۔
ماہرہ خان نے ہوٹل سے کیا چیز چوری کر لی؟؟؟حیران کن انکشاف
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کا کہناہے کہ انھوںنے ایک مرتبہ چوری کی تھی اور اس کے بار میں وہ اپنے مداحوں کو بتانا چاہتی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماہرہ خان نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ وہایک ہوٹل میں مقیم تھیں وہاں پر ایک بہت ہی دلکش اور نفیس تکیہ تھا ج
مشہور اداکار ویوک اوبرائے اب کیسے نظر آتے ہیں؟
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار ویوک اوبرائے نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2002 میں انڈرورلڈ مافیا پر بننے والی فلم’’کمپنی‘‘ سے کیا جس سے انہوں نے خوب شہرت حاصل کی جب کہ متعدد فلموں میں مختلف کردار نبھانے کے باوجود ویوک اوبرائے منفی کردار میں
بالی ووڈ اداکار جو موت کی جھوٹی خبروں کا نشانہ بنے
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے اور اس سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کو دنیا بھر میں جانا پہچانا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کے بارے میں چھوٹی سی خبر بھی منٹوں میں جنگل میں آگ کی طرح دنیا بھر میں پھیل
صائمہ اور سید نور کا حتمی بیان بھی بالآخر سامنے آگیا
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور(نیوز ڈیسک) لالی وڈ کے معروف پروڈیوسر سید نور اور اداکارہ صائمہ نور نے علیحدگی کی خبروں کی تردید کر دی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں سید نور کا کہنا تھا کہ ہماری علیحدگی سے متعلق گردش کر رہی خبریں بے بنیاد ہیں، ہم ایک ہیں۔ ان کا کہنا تھا
زندگی میں ویلنٹائن ڈے نہیں منایا،اداکار کے بیا ن نے مداحوں کو خیران کردیا
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کام سے شادی کر لی ہے اور انہیں اس سے محبت ہے اور کبھی بھی زندگی میں ویلنٹائن ڈے نہیں منایا ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بد ھ کو بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے اپنے ایک
شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، رنویر سنگھ کے بیان نے سب کو حیران کردیا
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی(نیوز ڈیسک)مایہ ناز بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی سے متعلق خبریں گزشتہ دنوں سرگرم رہیں مگر دونوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہ آیا مگر اب رنویر سنگھ نے اپنی شادی سے متعلق بیان دے کر اپنے مداحوں
اداکارہ مدھو بالا کی آج 85 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ مدھو بالا کی آج 85 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔ مدھو بالا 14 فروری 1933 کو نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام بیگم ممتاز جہاں دہلوی تھا ۔ مدھو بالا کی تین بہنیں اور دو بھائی چھ سال کی عمر کو پہچنے سے قبل ہی
کچھ ہی دنوں میں پوری دنیا کے نوجوانوں کے دلوں میں گھر کرنیوالی
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی(نیوز ڈیسک)کچھ ہی دنوں میں پوری دنیا کے نوجوانوں کے دلوں میں گھر کرنیوالی پریا پرکاش نے اپنی زندگی کی سب سے اہم بات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور ان کا ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے
اداکارہ نے بالی ووڈ میں راتوں رات خاصی شہرت سمیٹی
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (نیوز ڈیسک) سلیٹی آنکھوں والی خوبرو اداکارہ نے بالی ووڈ میں راتوں رات خاصی شہرت سمیٹی۔اس اداکارہ کا نام مایوری کانگو ہے، انہوں نے فلم نسیم سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، اور نیشنل ایوراڈ اپنے نام کیا، اسی کامیابی کے بعد
آپ جانتے ہیں وائرل ویڈیو سے مشہور ہونے والی لڑکی پریا پرکاش
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (نیوز ڈیسک) آجکل سوشل میڈیا کا استعمال بہت بڑھ چکا ہے، کئی بار ان سائٹس پر ایسی چیزیں رونما ہوتی ہیں جو لوگوں کی دلچسپی کا باعث بن جاتی ہیں۔ارشد خان اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں چائے بنانے والا نوجوان اب فیشن کی دنیا میں قدم رکھ چکا ہے جس نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کردیا ہے۔ کچھ عرصے پہلے کی با
بالی وڈ اداکارہ سنی لیوں نےآج سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر لگا دی
14 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور (نیوز ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سنی لیون اکثر ہی میڈیا کی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔حال ہی میں سنی لیون اپنی سیلفی کی وجہ سے بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جسے انہوں نے گزشتہ روز ہی انسٹاگرام پر شیئر
سیدنوراورصائمہ کی طلاق کی خبریں ۔۔۔مداح افسردہ
13 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
کراچی(نیوزڈیسک) 2018ء کے آغاز پر ہی لالی وڈ سے آنے والی طلاق کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 66 سالہ لالی وڈ پروڈیوسر سید نور اور 50 سالہ اداکارہ صائمہ نور نے راہیں جُدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سید نور نے صائمہ نور سے 2007ء میں شادی کی۔ صائمہ نور سید نور کی دوسری اہلیہ ہیں۔سید نور چا
سنی لیون کی سیلفی نے دھوم مچادی
13 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سنی لیون اکثر ہی میڈیا کی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔حال ہی میں سنی لیون اپنی سیلفی کی وجہ سے بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جسے انہوں نے گزشتہ روز ہی انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔سنی لیون کی سیلفی میں غیر معمولی بات یہ ہی تھی کہ ان کی آنکھیں گز
25سالہ کامیابی کا اتنا آسان سا راز،،،،شاہ ر خ خان نے ایسی بات بتادی جو نوجوان فنکاروں کو کامیابی کی بلندیوں پر پہنچا سکتی ہے
13 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ میں کبھی فلم تلاش نہیں کی بلکہ فلمیں خود انہیں منتخب کرتی ہیں۔حال ہی میں آٹو ایکسپو2018 میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے کام اور فلموں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر اداکار کا فلم کے انتخاب کا اپ
نامور موسیقار روبن گھوش کی آج دوسری برسی ہے
13 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
لاہور(نیوز ڈیسک ) لالی ووڈ کے نامور موسیقار روبن گھوش کی آج دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔ روبن گھوش کا تعلق بنیادی طور پر بنگلہ دیش سے تھا۔ وہ 13 ستمبر 1939 کو عراق میں پیدا ہوئے، ان کے ایک بھائی اشوک گھوش پیشے کے اعتبار سے فلم ڈائریکٹر تھے ۔
مسرت نذیر، انہیں پہلا معاوضہ صرف 1300روپے ملا تھا
13 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سن 1953ء میں ریڈیو پاکستان، لاہور سے ایک پنجابی گیت سے ایک نئی آواز متعارف ہوئی ۔یہ آواز دیکھتے ہی دیکھتے ایسی پاپولر ہوئی کہ سننے والوںکولمحوں میں اپنا دیوانہ بناگئی۔یہ اس وقت کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ مسرت
کروڑوں پاکستانیوں کی دھڑکن اور بھارت کے انتہائی معروف اداکار خطرناک شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ۔۔ سر پر گہری چوٹ ۔ ڈاکٹرز نے جواب دیدیا ۔۔
13 فروری‬‮ 2018  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال اپنی نئی آنیوالی فلم کی شوٹنگ کے دوران بلندی سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اپنی نئی آنیوالی فلم ’’ جنگلی ‘‘ کا ایک منظر عکس بند کروانے کے دوران بلندی سے زمین پر گر کر شدید زخمی ہوئے جسکی وجہ سے آن کے سر پر شدید چوٹ آئی۔ودیوت ج


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved