شوبز
ایشوریارائے کادوغلاپن۔۔۔ادکارہ نے بڑے راز سے خودہی پردہ اٹھادیا
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
مبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ وہ ہالی ووڈ میں کام کرنے کیلئے کبھی بھی بھارتی فلم انڈسٹری نہیں چھوڑ سکتیں۔بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار اور اداکاراؤں کی بالی ووڈ کے بعد اگلی منزل ہالی ووڈ ہوتی ہے جس کی مثال دپیکا پڈوکون اور
بھارتی ہدایتکارکی اداکارہ سے چلتی کارمیں زیادتی
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی ( ویب ڈیسک) بھارتی ملیالم فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار چلاپاٹھی راؤ اور اداکار سروجن لوکیش نے تیلگو اداکارہ کو چلتی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم اداکارہ اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئی اور فرار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ (جن کی شناخت ظاہر ن
کروڑوں دلوں کی دھڑکن ، معروف اداکارہ خواجہ سرا نکلیں ۔۔ تصاویر لنک میں
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کے دل پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی نہیں بلکہ ایکخواجہ سرا ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیسینڈرا پیدائشی طور پر ایک لڑکا تھی، جب وہ 18ال کا ہوا تو ا
یوٹیوب کا امریکا کے 14 شہروں میں ٹی وی سروس کا آغاز
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلا م آباد (ویب نیوز)دنیا کی سب بڑی ویڈیو شیئرنگ امریکی ادارے یوٹیوب نے امریکا کے 14 شہروں میں اپنی ٹی وی سروسز کا آغاز کر دیا ہے۔اب اس سہولت سے امریکا کی 50 فیصد آبادی ٹی وی سروس استعمال کرسکے گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئندہ ہفتہ تک 17 ممالک میں میں اسکا آغاز کر دیا جائے گا۔اس سے قبل یوٹیوب ٹی وی ا
برٹش فلم گن شائے کا نیا ٹریلر
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلا م آباد (ویب نیوز)معروف اداکاراینٹونیو بینڈراس کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور برٹش فلم گن شائےکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔سیمون ویسٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے برطانوی راک اسٹار کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیوی کے
فلم ’ڈیتھ نوٹ ‘کا نیا ٹریلر جاری
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلا م آباد (ویب نیوز)خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم ’ڈیتھ نوٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ایڈم ونگارڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک کتاب کی بدولت ایسی قوت حاصل کرلیتا ہے کہ جس کسی کا نام اس کے صفحات پر لکھے وہ موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے
منا مائیکل کی ناکامی، فلم کی ہیروئن لکھاری بن گئیں
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلا م آباد (ویب نیوز)بالی ووڈ فلم ’ منا مائیکل ‘ سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ نیدھی اگروال اپنی پہلی فلم کی ناکامی کے بعد لکھاری بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیدھی اگروال نے فلم کی ناکامی سے
بالی ووڈ فلم ’ نیوٹن ‘کی ریلیز22ستمبر تک ملتوی
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلا م آباد (ویب نیوز)بالی ووڈ اداکار راج کمار رائو کی فلم نیوٹن کی ریلیز 22 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔امت ماسرکار کی زیر ہدایت بننے والی فلم 18 اگست کو ریلیز کی جانی تھی، پرڈکشن ہاس نے فلم کی نئی تاریخ کا اعلان ٹوئٹرپر کیا۔فلم کے پروڈیوسر ز
نا معلوم افراد 2 کا پرومو سانگ ’نچ نچ کے‘ ریلیز
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلا م آباد (ویب نیوز)پاکستانی فلم ’نامعلوم افراد 2‘ کا پرومو سانگ ’نچ نچ کے‘ ریلیز کردیا گیا۔شانی ارشد کی آواز میں گائے گئے اس گانے کے بول محسن عباس حیدر نے لکھے ہیںجبکہ اس کی موسیقی بھی خود شانی ارشد نے ترتیب دی ہے۔اس گانے میں فہد مصطفیٰ جاوید شیخ، ہانیہ عامر، عروا حسین اور محسن عباس کو بھی ڈانس کرتے
صبا قمرکا ووگ انڈیا کے لیے فوٹو شوٹ
19 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلا م آباد (ویب نیوز)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ میں اینٹری دے دی اور ساتھ کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑ دیے ہیں۔اداکار عرفان صدیقی کے ساتھ فلم ’ہندی میڈیم ‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکارہ صبا قمر نے اب معروف بھارتی میگزین ’ووگ انڈیا‘ کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ بھی کیا ہے۔صبا قمر کے
سرکار ہی سرکار کے خلاف: بھارت میں بالی ووڈ کے سپرسٹار امیتابھ بچن سمیت 33 شخصیات کےخلاف پاناما لیکس میں تحقیقات کا آغاز
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)پاناما لیکس میں بھارت کے سپر اسٹار امیتابھ بچن پر بھی آف شور کمپنی اور اکاو¿نٹس بنانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے امیتابھ بچن سمیت 33 بڑی شخصیات کے خلاف پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقا ت کا آغاز کر دیا گیا ہے ،جس کے جواب میں امیتابھ بچن نے اپنے اوپر لگنے والے
بھارتی اداکارہ مندانہ کریمی نے اپنی برہنہ تصویرسوشل میڈیاپرشیئرکردی
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ ایشاگپتاکے بعدبھارتی اداکارہ مندانہ کریمی جومعروف بھارتی ریلیٹی شوبگ باس میں شرکت کرچکی ہیں اوراپنی ناکام شادی کی وجہ سے بھی کافی مشہورہیں اس وقت پھرخبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اس دفعہ وہ اپنی شادی نہیں بلکہ اپنی برہنہ تصاویرسوشل میڈیاپرشیئرکرنے کی وجہ سے خبروں ک
کیا آپ جانتے ہیں فہاد مصطفیٰ کے شو کی ہوسٹ فبیحہ شیرازی کی آمدنی، تنخواہ، گھر اور تعلیم کتنی ہے ؟ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فہدمصطفیٰ کے شوکی اسسٹنٹ فبیحہ شیرازی ماڈل کے طورپربھی کام کرتی ہیں ۔فبیحہ شیرازی کی تاریخ پیدائش 29مئی ہے۔اوران کی عمراس وقت تقریباً25سال ہے۔فبیحہ شیرازی شوبزمیں نئی جبکہ محترمہ سوشل میڈیاپرکافی مشہورہیں لوگ ہرچیز سے زیادہ ان کی خوبصورتی پرفداہیں۔فبیحہ شیرازی غیرشادی شدہ اوران ک
بھارتی اداکارہ ریاسین نے شادی کرلی
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )معروف بھارتی اداکارہ ریاسین کی اپنے بوائے فرینڈشیوام تیواری کے ساتھ گزشتہ دنوں تصاویرمنظرعام پرآئی تھیں جس کے بعدقیاس آرائیاں شروع ہوگئی تھیں کہ دونوں بہت جلدشادی کرنےو الے ہیں ۔اب اداکارہ کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے شیوام تیواری سے شادی کرلی ہے۔اداکارہ کی شادی بھار
نشے میں ٹن سجل علی کی شرمناک حرکات
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور (ویب نیوز) اداکارہ سجل علی کی تصویر سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ پاکستانی شک کرنے لگے کہ کہیں ٹُن تو نہیں۔ سوشل میڈیا پر اب مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانا عام ہو گیا۔ یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا صارفین معروف شخصیات کی غلطیوں پر باریک بینی کے ساتھ نظر رکھتے ہیں تاکہ انہیں ہدف تنقید بنایا جا
حمیرا ارشد ،احمد بٹ کی محبت کی کہانی میں دراڑ کہاں پڑی؟
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)چاند سورج کی جوڑی حمیرا ارشد اور احمد بٹ کی محبت کی کہانی میں دراڑ کہاں پڑی؟ اختلافات کیسے شروع ہوئے؟سال 2004ء میں بہت دھوم دھام سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی چاند سورج کی جوڑی گلوکارہ حمیرا ارشد اور اداکار و ماڈل احمد بٹ کی محبت کی کہانی میں شادی کے کچھ عرصے بعد ہی تلخیاں شروع ہوگ
سلمان خان کوچھوٹا بھائی سمجھتا ہوں ،سنجے دت
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سنجے دت نے سلمان خان سےتمام اختلافات کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ سلمان خان کو اپنے چھوٹے بھائی کی طرح سمجھتا ہوں۔بالی وڈ اسٹار سنجے دت سےایک انٹرویوکے دوران سلمان خان کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے اپنے اور سلمان کے درمیان اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم دون
فلم ’ تھور ریگنوروک‘ کا نیا ٹریلر جاری
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہالی ووڈ اور سپر ہیرو فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سن2011ءکی بلاک بسٹر ہٹ فلم تھور کے سیکوئل ’تھور ریگنوروک‘کا نیا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکارٹیکا ویٹیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیرو تھور اپنے ہتھوڑے کے بغیرطاقتور دشمن سے اپنے لوگوں کو بچاتا
کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ ارچناپورن سنگھ نے لے لی
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی چینل سونی کے مشہور پروگرام ’دی کپل شرما‘ میں نجوت سنگھ سدھو کی جگہ اب اداکارہ ارچناپورن سنگھ نے لے لی۔تفصیلات کے مطابق نجوت سنگھ سدھو کی بیماری کی وجہ سے مشہور کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی کپل شرما شو‘ میں نظر نہیں آئیں گے
بھارت، چین کشیدگی سے بولی ووڈ بھی متاثر
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارت اور چین کے درمیان حالات دن بہ دن کشیدہ ہورہے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان کشید گی کے باعث بھارتی فلم انڈسٹری میں نمایاںاثرات نظر آرہے ہیں۔کشیدگی کے باعث پہلے فلم ’باغی 2‘کے نمائندگان کو اپنا چین کا دورہ ملتوی کر نا پڑاتھااور اب فلم ’پلٹن‘ کے ہدایت کار شدید پریشانی کا شکار
فلم ’دی ہِٹ مینز باڈی گارڈ‘ آج ریلیز ہوگی
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (نیوزڈیسک)معروف اداکار ریان رینلڈز کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہولی وڈ کی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم دی ہِٹ مینز باڈی گارڈ آج سینماگھروں کی زینت بننے گی۔پیٹرک ہیوگس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان رینلڈز سمیت سیمیول ایل جیکسن، گیری اولڈ مین،
امیتابھ کے خلاف پاناما لیکس تفتیش ، بڑے نام بھی سامنے آگئے
18 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سمیت بھارت کی 33 بڑی شخصیات کےخلاف پاناما لیکس میں تفتیش کا آغاز کردیا۔پاناما لیکس اور آف شور کمپنیوں کی حقیقت سامنے آنے کے بعد عالمی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ شوبز انڈسٹری کے بڑے بڑے نام بھی سامنے آئےتھے، آف شور کمپنیو
معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کی نازیبا تصویر منظر عام پر ۔۔ تصویر لنک میں 
17 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈ یا پر اب مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانا عام ہو گیا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ سوشل میڈ یا صارفین معروف شخصیات کی غلطیوں پر باریک بینی کے ساتھ نظر رکھتے ہیں تاکہ انہیں ہدف تنقید بنا یا جا سکے ۔دوسری جانب معروف شخصیات بھی اپنی زندگی میں ہونے والی پیشرفت سے لوگوں کو آگاہ کرن
بھارتی اداکار اور کرکٹرز مہنگی گھڑیوں کے شوقین نکلے
17 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک) سپر سٹار انڈین ایکٹرز اور کرکٹرز کا شمار برصغیر کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ سچن ٹنڈولکر ہوں یا شاہ رخ خان سب نے ناصرف اپنے اپنے شعبوں میں نام کمایا بلکہ بے پناہ دولت کے انبار بھی لگائے۔ ایک انڈین نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ بھارتی شخصیات لگژری گاڑیوں، مہنگے ملبوسات اور پرتعیش ر
حمیرا ارشد پر خطر ناک قا تلا نہ حملہ ایسے شخص کو گر فتار کر لیا گیا کہ گلوکارہ کے بھی پسینے چھو ٹ گئے
17 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد پر قاتلانہ حملے کے الزام میں ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کے گھر پر ان کے شوہر احمد بٹ اور ان کے بھائی کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔حملے میں گلوکارہ اور ان کے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ حمیرا ا
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کاآنکھیں عطیہ کرنے کااعلان
16 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ میرا خاندان بھی اس نیک میں میرے ساتھ ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق اداکارہ نے بھارتی میڈیا سے بات چیت کے دوران "ورلڈ آرگن ڈونیشن ڈے " پر اعضا عطیہ کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے
معروف بالی ووڈ اداکارہ شسمتاسین اب کیسی نظرآتی ہیں 
16 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین محض انڈسٹری کی ماضی کی صفِ اول کی اداکارہ ہی نہیں بلکہ فیشن کی دنیا کا نامور نام بھی ہیں۔ انہوں نے 19برس کی عمر میں مس یونیورس کا خطاب حاصل کیا۔عالمی خطاب جیتنے کے بعد انہوں نے فلموں میں قدم رکھ دیا۔ 1996میں فلم دستک سے اپنے کیریئر کا آغاز
امریکی باکس آفس ،’اینابیل ٹو ‘کی کھڑکی توڑ کمائی
16 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)امریکی باکس آفس پر ڈراؤنی گڑیا کی دہشت ہولی وڈ فلم’ اینا بیل ٹو‘ نے ساڑھے تین کروڑ ڈالرز کی کھڑکی توڑ کمائی کرکے تاریخی ڈرامہ فلم ڈنکرک کا سحر توڑ دیا۔باکس آفس پر اینابیل ٹو کا پہلا نمبر۔2014میں آنے والی فلم اینابیل کا سیکوئل ہے اینابیل کری ایشن، فلم اس جمعہ کو سینماؤں میں آئی
سینما کی ترقی میں خاطر خواہ کردار ادا نہیں کر سکا،کرن جوہر
16 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)بھارتی ہدایتکار کرن جوہر نے کہا کہ وہ سینما کی ترقی میں خاطر خواہ کردار ادا نہیں کر سکے ۔انہوں نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ 19سالہ طویل کیرئیر کے باوجود بھی انہیں اب بھی ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے سینما کی ترقی میں کوئی خاطر خواہ کردار ادا نہیں کیا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’انہیں اپنے ک
دنیا ئے موسیقی کے استاد ،نصرت فتح علی خان کی آج 20ویں برسی
16 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)دنیا ئے موسیقی کے بے تاج بادشاہ اور قوالی کے فن کو نئی جہت دینے والے استاد نصرت فتح علی خاں کو ہم سے جدا ہوئے20 برس بیت گئے لیکن ان کی بنائی ہوئی دھنیں آج بھی لوگوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہیں۔لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے نصرت فتح علی خان1948میں فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد است
سلینا گومز بنیں نیوز کاسٹر، موسم کی صورتحال سے آگاہ کیا
16 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)ویسے تو سلینا گومز دنیا بھر میں اپنی گلوکاری و اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن اس بار انہوں نے کچھ مختلف کرنے کا سوچا اور ایک ویڈیو شیئر کر ڈالی۔سلینا نے برطانوی فیشن ڈیزائنر اور اپنے بزنس پارٹنر اسٹارٹ ویورز کے ساتھ ایک منٹ سے بھی کم دورانیے کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک نیوز کاسٹر
اداکار ’ٹام کروز‘ فلم کی عکس بندی کے دوران زخمی
16 اگست‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب نیوز)ہالی ووڈ لیجنڈاداکار اور مشن امپوسیبل کی تمام فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا کر عوام کا دل جیتنے والے ’ٹام کروز‘ فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹام کروز فلم ’مشن امپوسیبل6‘ کی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہوگئے۔ ہالی ووڈ کے مشہور و معر


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved