تازہ ترین  
جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018

’’ریکارڈز کے بھی ریکارڈ توڑنا اسے کہتے ہیں ‘‘ شعیب ملک نے ایسا ریکارڈ بنا لیا کہ دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شعیب ملک نے ایسا ریکارڈ بنا لیا کہ دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے ۔۔ پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک ون ڈے کیریئر کے 19سال مکمل کرنیوالے دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔رپورٹ کے مطابق اس سے قبل سچن ٹنڈولکر23، جے سوریا21 اور جاویدمیانداد20سال تک انٹرنیشنل میچز میں میدانوں پر راج کرتے رہے۔ پاکستانی آل رائونڈر نے چوتھے طویل کیریئر کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے ۔ انہوں نے ایک روزہ مقابلوں میں ڈیبیواکتوبر 1999میں ویسٹ انڈیز کیخلاف شارجہ میں کیا تھا۔نیوزی لینڈ کیخلاف گزشتہ روز کھیلا جانے والے میچ شعیب کے کیریئر کا 272 واں میچ تھا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved