تازہ ترین  
بدھ‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2018

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گیانا میں ہونے والے آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سلسلے میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن کے تحت پریکٹس کی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا ،ٹیم کل اس سیریز کا اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان میچ ہو گا ۔اس سے قبل وارم اپ میچز میں پاکستان کی ٹیم نے ساؤتھ افریقا اور بنگلا دیش کو شکست سے ہمکنار کیا۔کپتان جویریہ خان کا کہنا ہے کہ وارم اپ میچز سے پاکستان ٹیم کو فائدہ ہوا ہے، آسٹریلیا ٹف حریف ہے، جس سے اچھا مقابلہ ہو گا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved