’’یہ ہو کیا رہا ہے ؟ ‘‘ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ایسی وڈیو منظر عام پر کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
  10  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ نئی ویڈیو میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک پریکٹس کے لیے اپنا سامان اٹھائے نکل رہے ہوتے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان کی ویڈیو بناتے ہوئے مسلسل ہنسنے کے ساتھ ساتھ

مزاحیہ انداز میں کمنٹ بھی پاس کرتی ہیں کہ ” تمہیں بگ باس شو کے گھر سے نکال دیا گیا ہے ؟“‘،شعیب ملک اس کا کوئی جوا ب دیئے بغیر خاموشی سے چلے جاتے ہیں ۔ ‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved