’’ریکارڈز کے بھی ریکارڈز ٹوٹ گئے ‘‘ اظہر علی نے ایسا شاندار ریکارڈ قائم کر ڈالا کہ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا
  10  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اظہرعلی دبئی میں 1000 رنز مکمل کرنیوالے دوسرے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ اظہرعلی دبئی میں 1000 رنز مکمل کرنیوالے

دوسرے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اظہر علی نے یہ اعزاز ٹیسٹ کرکٹ میں حاصل کیا ہے۔ دبئی میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کے اعتبار سے یونس خان 1024 رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں۔‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved