ڈین جونز افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور کمنٹیٹر ڈین جونز کو اپنا عبوری کوچ مقرر کردیا تاہم وہ آنے والے ہانگ کانگ ٹور کے دوران افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ڈین جونز نے گزشتہ ماہ شپاگیزا ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوران کابل کا دورہ کیا

اور وہاں پر کمنٹری کی تھی، وہ 20 سے 23 اکتوبر تک شیڈول چار روزہ انٹرکانٹی نینٹل میچ کیلیے ٹیم کوجوائن کریں گے۔افغان بورڈ کا کہنا ہے کہ اس میچ کے بعد دونوں فریقین کے درمیان طویل المدتی معاہدے پر بات ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved