’’آخر کار انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ قومی ہیرو کے ہاں بیٹی کی خبر ۔۔ خوشی سے جھوم اٹھے
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر کامران اکمل دوسری بیٹی کے باپ بن گئے۔ وکٹ کیپر بلے باز کی اہلیہ نے گزشتہ روز مقامی ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ کامران کی اس سے قبل ایک بیٹی لائبہ اور بیٹا ایان ہے ۔ کامران اکمل کا

اس حوالے سے کہنا تھا کہ بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے اور وہ اس کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ وہ پرامید ہیں کہ اپنی محنت اور لگن سے بہت جلد قومی کرکٹ ٹیم میں اپنی جگہ بنا لیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved