’’آج کے بعد نہیں کھیلوں گا ‘‘ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ہار سے دلبرداشتہ ہو کر اہم اعلان کر دیا
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کیخلاف دوسری اننگز میں اپنی وکٹ گنوانے کے بعد کپتان سرفراز احمد نے اہم اور مشکل مواقع پر سویپ شاٹ کھیلنے سے توبہ کر لی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھاکہ سویپ ایک ایسا شاٹ ہے جس پر انہوں نے ہمیشہ رنز سکور کیے تاہم اب وہ کوشش کریں گے کہ اہم مواقع پر اسے نہ کھیلیں ۔ سرفراز نے کہا کہ انہیں سویپ شاٹ پر کوئی پچھتاوا نہیں

کیونکہ یہ ان کا پسندیدہ شاٹ ہے جس پر انہیں مکمل مہارت حاصل ہے ، اس اننگز میں بھی انہوں نے اپنا ہر سٹروک بہت احتیاط کے ساتھ کھیلا۔قومی ٹیم کے کپتان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں اس بات کا پچھتاوا ضرور ہے کہ وہ اس شاٹ کو کھیل کر آؤٹ ہوئے اور پوری ٹیم کو اس کا نقصان اٹھانا پڑا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved