نہ سر فراز نہ اظہر علی بلکہ انضما م الحق نے سہیل تنو یر کو قو می ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (نیوز ڈیسک ) سپر سکسز ٹورنامنٹ میں سہیل تنویر کپتان ہونگے، ایونٹ چھبیس سے انتیس اکتوبر تک ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا۔ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں تشکیل دی جانے والی سلیکشن کمیٹی نے سہیل تنویر کو کپتان مقرر کیا،دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان، جاہد علی، محمد سمیع، انور علی، حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔ ریزور پلیئرز میں بلاول بھٹی اور محمد عرفان جونیئر کو رکھا گیا ہے۔ نعیم اختر گیلانی بطور منیجر سکواڈ کے ہمراہ جائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved