تنازعات بھلا کر بین اسٹوکس نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آدھی رات کو جھگڑے کی وجہ سے جیل جانے والے انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں۔ویسٹ انڈیز سے ون ڈے سیریز کے دوران انھوں نے برسٹل میں نائٹ کلب کے سامنے کسی شخص سے مارپیٹ کی تھی

اس پرانھیں رات جیل میں گزارنا پڑی اور اسی جرم کی پاداش میں وہ ایشز اسکواڈ سے بھی باہر ہوگئے۔اب اسٹوکس نے ساری باتوں کو بھلاتے ہوئے اپنی توجہ شادی پر مرکوز کرلی ہے، وہ ویک اینڈ پر اپنی منگیتر کلیری ریٹ کلف سے شادی کرنے والے ہیں، دونوں کی منگنی2013 میں ہوئی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved