کرکٹ آسٹریلیا اسمتھ کو بدستور تینوں فارمیٹس میں کپتان برقرار رکھے گا
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا اسٹیون اسمتھ کو بدستور تینوں فارمیٹس میں کپتان برقرار رکھے گا۔اگرچہ اسمتھ گزشتہ 8 ٹوئنٹی 20 میچز نہیں کھیل پائے ہیں جبکہ 5 میں سے صرف 2غیرملکی ٹورز ہی پورے کیے ہیں، اس کے باوجود کرکٹ آسٹریلیا سمجھتا ہے

کہ اسمتھ پر قیادت کا بوجھ نہیں ہے۔ یاد رہے کہ بھارت کے خلاف ٹوئنٹی 20 سے قبل بھی وہ کندھے کی تکلیف کے باعث وطن واپس لوٹ گئے تھے، ان کی غیرموجودگی میں ڈیوڈ وارنر نے پہلے میچ میں شکست کے بعد دوسرے ٹی 20 میںٹیم کو کامیابی سے ہمکنارکیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved