شکست پر نجم سیٹھی قوم کو تسلیاں دینے کی کوشش میں مذاق کا نشانہ بن گئے
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ پر نجم سیٹھی قوم کو تسلیاں دینے کی کوشش میں مذاق کا نشانہ بن گئے۔ناکامی پر پردہ ڈالنے کیلیے چیئرمین پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کا حوالہ دے کر لاعلمی کا اظہار بھی کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر

اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ فارم حاصل کرنے کیلیے وقت دینا ہوگا، انہی کھلاڑیوں نے قوم کیلیے چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی، سابق کپتان شاہد آفریدی، مصباح الحق اور یونس خان کا خلا راتوں رات پر کرنا مشکل ہے، موجودہ ٹیم پر بھروسہ رکھنا ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved