آسٹریلوی فٹبال ٹیم کے کوچ نے عہدہ چھوڑنے کی خبر پر چپ سادھ لی
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلین فٹبال کوچ اینگے پوسٹے کوگلو نے عہدہ چھوڑ کر جانے کی افواہوں پر چپ سادھ لی۔انھوں نے اس کی تصدیق یا تردید سے کرنے سے انکار کردیا، گزشتہ دنوں میڈیا گروپس نے رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ آسٹریلیا کے ورلڈ کپ 2018 میں کوالیفائی کرنے

سے قطع نظر اینگے نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔دوسری جانب فٹبال فیڈریشن آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ گیلوپ نے بھی عندیہ دیاکہ آئندہ ماہ ہونڈراس سے انٹرنیشنل پلے آف میں ٹیم انتظامیہ میں تبدیلیاں ہوسکتی ہیں، واضح رہے کہ آسٹریلیا نے گزشتہ دنوں شام کو ایگریگیٹ پر 3-2 سے ہراکر امید کا دیا روشن رکھا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved