بریکنگ نیوز سری لنکا کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ کون کون شامل ؟
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا ایکسریس نیوز کے مطابق سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا جبکہ امام الحق، حارث سہیل،فہیم اشرف اور عثمان شنواری کو باہر بیٹھنا پڑے گا۔ منتخب کھلاڑیوں میں سرفراز احمد(کپتان)،

فخرزمان،احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، حسن علی، جیند خان، رومان رئیس اور شاداب خان شامل ہیں، 5ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ جمعہ کو دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved