کائیل ملز بھی پی ایس ایل سے منسلک ہو گئے
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائیل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا۔پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائیل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ رواں برس کے آخر میں

جب قلندرز کا رائزنگ اسٹارز اسکواڈ آسٹریلیا میں ایک چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شریک ہوگا تو وہاں پر کیوی پیسر بھی اسے جوائن کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved