نومبر، دسمبر میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مکمل سیریز کا امکان روشن
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      سپورٹس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹوئنٹی 20 گلوبل لیگ آئندہ برس تک ملتوی ہونے کی وجہ سے نومبر دسمبر میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مکمل سیریز کا امکان روشن ہوگیا۔’ایکسپریس ٹریبیون‘ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز کے درمیان اس حوالے سے رابطہ ہوا ہے

، رواں ماہ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کرکٹ جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹیو تھابنگ مورے سے ملاقات بھی کریں گے۔یاد رہے کہ گلوبل لیگ 3 نومبر سے شروع ہونا تھی، اس کے التوا کی وجہ سے جنوبی افریقی کرکٹرز 26 دسمبر کو شیڈول باکسنگ ڈے ٹیسٹ تک فارغ ہیں،اس عرصے میں پاکستان ٹیم کی بھی کوئی سیریز شیڈول نہیں ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved