ہم آپ کو پاکستانی معروف کرکٹر شاہد خان آفرید ی کے ہمشکل سے ملوائیں گے
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (نیو زڈیسک )قدرت نے بے شک اس دنیا میں انسانوں کو بڑی ہی خوبصورتی اور مہارت سے تخلیق کیا ہے۔قدرت کی مہارت کا اندازہ آپ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں کہ دنیا میں کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی ایسا شخص ضرور موجود ہوتا ہے جس کی شکل کسی دوسرے سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔

آج ہم آپ کو پاکستانی معروف کرکٹر شاہد خان آفرید ی کے ہمشکل سے ملوائیں گے جو لالا کی طرح ہی دکھائی دیتا ہے اور قلفی بیچنے کا کام کرتا ہے ،آفریدی اور ہمشکل قلفی والے کو آپ بھی دیکھ کر ایک بار دم بخود رہ جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفرید ی سے مماثلت رکھنے والا ایک کلفی والا سامنے آیا ہے جس دیکھ کر نہیں لگتا کہ یہ کوئی اور ہے بلکہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ خود شاہد آفریدی ہیں ۔ اکثر لوگ اس سے قلفی خریدنے کے بہانے سیلفی لیتے ہیں ۔ تصاویر دیکھ کر آپ بھی ایک دم چونک اٹھیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved