کر کٹ شائقین کیلئے تشو یشنا ک خبر
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(نیوز ڈیسک ) سٹار ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے دو ایڈیشنز میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل کو ناقص فارم کے باعث دوسرے ایڈیشن کے بعد کراچی کنگز نے ریلیز کردیا تھا جس کے بعد لیگ میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز ملتان سلطانز نے انہیں اپنے سکواڈ کا حصہ بنا لیا ۔ ذرائع کے مطابق جارحانہ ویسٹ انڈین بلے باز کی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت مشکوک نظر آرہی ہے کیوں کہ ویسٹ انڈین ٹیم کو ورلڈ کپ 2019ءکھیلنے کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہے جو اگلے سال مارچ میں شیڈو ل ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved