ویسٹ انڈیز کر کٹ ٹیم کا پا کستان آنے کا شیڈول جا ری کر دیا گیا
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(نیوز ڈیسک ) چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال مارچ میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کرکٹ ٹیم مارچ میں پاکستان آئے گی اور اپنے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی جب کہ ٹی ٹوئنٹی میچز 29 ،31 مارچ اور یکم اپریل کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے رواں ماہ دورہ پاکستان کا اعلان کیا تھا لیکن لاہور میں شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے دورہ ملتوی کردیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved