پاکستان سپرلیگ کے دنیا کے نئے مایہ ناز کھلاڑی شامل ، کون کس ٹیم کے حصے میں آیا؟رپورٹ جاری
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کےلئے ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے۔ اور مختلف فرنچائزز نے دنیا بھر کے نامی گرامی کھلاڑیوں کو اپنا حصہ بنا لیا ہے۔پی ایس ایل کی ایڈیشن تھری کی ڈرافٹنگ کےدوران پشاور زلمی نے تمیم اقبال، حماد اعظم، کراچی کنگنز نے مچل جانسن،

کارلوس بریتھ، اور کولن انگرام کو،کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے شین واٹسن اور راحت علی کو، لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان، بلال آصف اور کرس لین کو جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لیوک رونچی، فہیم اشرف اور جے پی ڈومینی کو ساتھ ملالیا ہے جبکہ جنوبی افریقی لیگ سپنر عمران طاہر ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
17%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved