محمد یوسف جب بہت امیر ہو گئے تھے تو انھوں نے مجھے ایک بار یہ غیر قانونی کام کرنے کا کہاتھا۔۔۔شعیب ملک نے چونکا دینے والا بیان دے ڈالا
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے ایک سابقہ جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے ان سے سوال کیا کہ کبھی ایسا ہو اہو کہ جان بوجھ کر قانون کی خلاف ورزی کی ہو۔ اس پر شعیب ملک نے بتایا کہ 2006میں محمد یوسف سنچریوں پر سنچریاں مار رہے تھے ۔ اور انھوں نے ایک ہی سال میں بہت سارا پیسہ کمالیا تھا ۔ میں نے کے ساتھ موٹر وے پر گاڑی

میں جا رہا تھا اور گاڑی بہت تیز چلا رہا تھا اور ڈر بھی رہا تھا کہ چالان نہ ہوجائے تو محمد یوسف نے مجھے کہا کہ چالان کی فکر مت کرو اور گاڑی مزید تیز چلائو۔ اس موقع پر قومی کرکٹر محمد حفیظ نے بھی بتایا کہ انھوں نے بھی موٹر وے پر کافی تیز گاڑی چلائی تھی ۔ جس پر موٹر وے پولیس نے انھیں روک لیا تھا اور انھوں نے اپنی غلطی مان لی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
67%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved