دوران سفر کپتان سرفراز احمد ساتھیوں کو بالکل بور نہیں کرتے
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دوران سفر کپتان سرفراز احمد ساتھیوں کو بالکل بور نہیں کرتے۔ وہاب ریاض اور بابر اعظم کے ساتھ گانے گاتے رہے۔ گھنٹوں کا سفر کب ختم ہوگیا پتہ ہی نہیں چلا۔سفر کے دوران کرکٹر گانے گاتے رہے اور سفر سے لطف اندوز ہوتے رہے تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ نے

سرفراز احمد کو عصرحاضر کے تقاضوں کے عین مطابق کپتان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سرفراز احمد جارحانہ حکمت عملی اور انداز اختیار کرنے والے کرکٹر ہیں اور وہ حریف ٹیم کے خلاف جارحانہ کھیل کو پسند کرتے ہیں اور آج کل کی کرکٹ میں اسی کی ضرورت ہے۔انھوں نے اس سلسلے میں فخرزمان اور شاداب خان کی مثالیں دیتے ہوئے کہا کہ فخر زمان کو برینڈن مک کلم اور جیسن روئے کے ساتھ کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اسی طرح شین واٹسن اور بریڈ ہیڈن کے ساتھ کھیل کر شاداب خان کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved